:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

کشمیر میں حکومت کی تشکیل، مودی اور محبوبہ کی ملاقات

Tuesday 22 March 2016
کشمیر میں حکومت کی تشکیل، مودی اور محبوبہ کی ملاقات

الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حکومت کی تشکیل کو لے کر جاری تعطل کے درمیان پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنے پہنچیں۔

دونوں کے درمیان ریاست میں جلد از جلد حکومت کی تشکیل کو لے کر گفتگو ہونے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ بی جے پی کے صدر امت شاہ کے ساتھ جمعرات کو ہوئے مذاکرات کے بعد 6 دن کے اندر محبوبہ کا دہلی کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ پچھلی گفتگو میں دونوں پارٹیوں کے درمیان حکومت کی تشکیل کو لے کر بات چیت کامیاب نہیں رہی تھی۔

ہندوستان کے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے جموں و کشمیر میں جہاں تک حکومت کے ایجنڈے کی بات ہے ہم اس کے پابند ہیں۔ اس بیان کے ایک دن بعد محبوبہ کا دہلی کا یہ دورہ ہو رہا ہے۔

دہلی آنے کے بعد اپنے کچھ ذاتی کام کے بعد سے محبوبہ مفتی دہلی کے چانکیہ پوری میں واقع جموں و کشمیر عمارت کے اپنے کمرے میں ہی رکی ہیں۔

محبوبہ مفتی نے پیر کی شام کو اپنی پارٹی کے سینئر ساتھیوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی تھی، جس میں سابق وزیر خزانہ حسیب درابو بھی موجود تھے۔

ٹیگ :

ہندوستان کشمیر حکومت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے