:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہالینڈ، سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ

Thursday 17 March 2016
ہالینڈ، سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ

الوقت - ہالینڈ کی پارلیمنٹ نے یمن میں سعودی عرب کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اعتراض کرتے ہوئے ایک تجویز کو منظوری دی ہے جس کے تحت ہالینڈ کی حکومت سے مطالبہ کیا گيا تھا کہ وہ ریاض کو ہتھیاروں کی سپلائی روک دے۔

 روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق، منگل کے روز ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں یہ تجویز منظور کی گئی ہے جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ریاض کو ہتھیاروں کی سپلائی روک دے۔ اقوام متحدہ کے ماہرین کی رپورٹوں اور سعودی عرب میں حال ہی میں دی کئی سزائے موت کے بعد ہالینڈ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔  اس تجویز میں حکومت ہالینڈ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ سعودی عرب کو ہتھیاروں کی برآمد کے مسئلے کی شدت سے رعایت کرے اور ان اشیاء کی برآمد کے لائسنس کو جاری نہ کرے جس سے دوہرے کام انجام دئے جا سکتے ہوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سبب بنے۔

جس وقت سے سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے یمن پر حملہ کیا ہے تب سے اب تک چھ ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔ برطانیہ اور فرانس، سعودی عرب کو ہتھیار بھیجنے والے یورپ کے سب سے بڑے ممالک ہیں۔

ٹیگ :

سعودی عرب یمن حملہ ہالینڈ ہتھیار

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے