:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب اور عرب امارات میں کشیدگی۔

Saturday 5 March 2016
سعودی عرب اور عرب امارات میں کشیدگی۔

الوقت-سعودی عرب اور عرب امارات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔

عرب امارات کی وزیر خارجہ نے سعودی عرب پر کڑی تنقید کی ہے۔موصولہ خبروں کے مطابق یمن کے مسئلے پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کافی دنوں سے خراب چلے آرہے ہیں۔ان اختلافات کی وجہ سے متحدہ عرب امارات نےتعز پر حملہ میں حصہ نہیں لیا
اختلاف کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ منصور ہادی نے یمن پر حملے کے حوالے سے اخوان المسلمین سے مدد کی درخواست کی جس پر متحدہ عرب امارات نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا.
الساعہ  نامی ویب سائیٹ کے مطابق عبداللہ بن زائد نے اس بار  ایک سیاسی کارکن فرحان  المالکی کے ایک ٹویٹر جس میں فرحان نے سعودی عرب کے معاشرے کو قتل عام اور جنازوں کا معاشرہ قرار دیا ہے  جس میں تکفیر اور تحریم کے علاوہ کچھ نہیں جسکے جواب میں عبداللہ بن زائد نے تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کلچر زندگی کا مخالف، انسانیت کی توہین اور دہشتگردی کی حمایت کرنے والا کلچر ہے ۔متحدہ عرب امارات کے اس بیان پر سعودی عرب  کی حکومت میں سخت اشتعال پایا جاتا ہے اور وہ اسے اپنے ملک کے عوام کی توہین قرار دے رہے ہیں۔

کہا جاررہا ہے کہ متحدہ عرب امارت کا یہ بیان اتفاقی نہیں ہے بلکہ وہ سعودی عرب کی حالیہ پالیسیوں سے بری طرح تنگ ہیں اور یہ انکا سوچا سمجھا موقف ہے۔

 متحدہ عرب امارت کا یہ بھی کہنا ہے کہ یمن پر حملے کے حوالے سے سعودی عرب کی حکومت  اتحادیوں کو ساتھ لینے کی بجائے اپنی من مانی کررہی ہے اسے صرف اپنے مفادات عزیر ہیں۔
 

 

ٹیگ :

عرب امارات سعودی عرب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے