:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

عرب ممالک کے پاس بحرانوں پر قابو پانے کی صلاحیت نہیں

Thursday 25 February 2016
عرب ممالک کے پاس  بحرانوں پر قابو پانے کی صلاحیت نہیں

تیونس کے صدر نے یمن پرسعودی جارحیت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کون ہے جو فوجی آپریشن کو شروع تو کرتا ہے لیکن اسے یہ پتہ نہیں ہے کہ وہ اس جنگ سے کیسے باہر نکلے گا۔تیونس کےصدر الباجی کاکہنا ہے کہ عرب ممالک کے پاس اپنے اندرونی بحرانوں پر قابو پانے کی صلاحیت نہیں ہے ۔السبسی نے العربی جدید اخبار سے گفتگو میں کہا ہے کہ یمن پر حملوں میں عرب ممالک کی شرکت اچھا اقدام نہیں ہے۔

.ان کا کہنا ہے کہ علاقہ تباہی کے دہانے پر ہے۔ہمیں یہ سوچنا ہے کہ ہم نے اس صورت حال میں کیا کرنا ہے۔

یاد رہے تیونس اور الجزائر نے چند عرب ملکوں کے ساتھ ملکر یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ نہیں دیا تھا۔سعودی عرب  نےیمن میں اپنے آلہ کار منصورہادی کو یمن میں واپس لانے کے لئے اس ملک پرگزشتہ کئی ماہ سے جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے

ٹیگ :

یمن سعودی عرب تیونس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے