:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

طبی تحقیقات کے میدان میں ایران خطے میں سب سے آگے

Saturday 20 February 2016
طبی تحقیقات کے میدان میں ایران خطے میں سب سے آگے

الوقت کی رپورٹ کے مطابق تہران میں صحت سے متعلق ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ صحت عامہ اور بیماریوں کے روک تھام کے حوالے سے ایران کی سائنٹفک ترقی ، مسلم اقوام کے درمیان اخوت کےرشتوں کو مضبوط بنانے کا سبب بنے گی۔ عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا کہ بعض اسلامی ملکوں میں مسلمانوں کی زندگیوں کو فرقہ ورایت اور جنگ جیسی آفات سے نقصان پہنچ رہا ہے اور اس کے سدباب کے لیے مسلمانوں کے مختلف فرقوں کے درمیان ہم آہنگی اور اتحاد کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اسلامی ملکوں کے درمیان صحت عامہ کے شعبے میں تعلقات کو مضبوط بنانے کے بارے میں بین الااقوامی کانفرنس ہفتے کو تہران میں شروع ہوگئی ہے۔ اس کانفرنس میں اسلامی ملکوں کی ساٹھ سرکردہ شخصیات اور چالیس سفارتی عہدیدار شرکت کررہے ہیں۔

ٹیگ :

ایران

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے