:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

جو کا استعمال جسمانی وزن میں کمی کا گھریلو نسخہ

Sunday 14 February 2016
جو کا استعمال جسمانی وزن میں کمی کا گھریلو نسخہ

~~مولائے کائنات حضرت علی (ع) جو کی روٹی تناول فرمایا کرتے تھے اور اب لیونڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو کا استعمال لوگوں کی صحت کو تیزی سے بہتر کرتا ہے اور بلڈ شوگر لیول کو کم کرکے ذیابیطس کا خطرہ کم کردیتا ہے۔
تحقیق کے مطابق جو میں پائے جانے والے خصوصی فائبر طبی لحاظ سے صحت کے لیے بہت مفید ہے اور اس کا دلیہ لوگوں کی خوراک کی اشتہا کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ غذائی فائبر کا درست انتخاب مختصر مدد میں حیرت انگیز طبی فوائد کا باعث بنتا ہے۔
تحقیق کے دوران رضاکاروں کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے میں روزانہ جو سے تیار کردہ روٹی کھلائی گئی اور پھر ان کے اندر ذیابیطس اور خون کی شریانوں کے امراض کے خطرے کا تعین کیا گیا۔
محققین کے مطابق رضاکاروں کے میٹابولزم میں بہتری دیکھی گئی جس کے نتیجے میں بلڈشوگر اور انسولین کا لیول کم ہوا جبکہ انسولین کی حساسیت بڑھ گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ جو کے کھانے سے معدے میں موجود صحت کے لیے اچھے بیکٹریا زیادہ سرگرم ہوگئے اور جسم میں اہم ہارمونز کا اخراج ہوا۔
سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں  جو کی خصوصیات سامنے آئی ہیں
 

ٹیگ :

جو

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے