:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی پانچویں سالگرہ کی ریلیاں

Saturday 13 February 2016
بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی پانچویں سالگرہ کی ریلیاں

~~الوقت نےاللولو ٹی وی چینل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بحرین کے سیکورٹی ادارے کے سربراہ طارق الحسن نے کہا ہے کہ ہر وہ اپیل، جو امن عامہ میں خلل واقع ہونے کا سبب بنے، وہ خود ایک جارحیت شمار ہوتی ہے۔ بحرین کے محکمہ سیکورٹی کے سربراہ نے کہا کہ قانون مخالف کسی بھی اپیل کو سیکورٹی فورسز ناکام بنا دیں گی اور ملک میں امن کے قیام کے لئے تمام تر سیکورٹی اقدامات بروئے کار لائیں گی۔
دوسری جانب بحرین کے انقلابی گروہوں اور پارٹیوں نے اس ملک کے عوام سے آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 14 فروری دو ہزار گیارہ کے انقلاب کی پانچویں سالگرہ کی مناسبت سے مظاہرے کریں۔
بحرین میں 14فروری 2011 سے اب تک عوام کے پرامن مظاہرے جاری ہیں۔ ان مظاہروں میں عوام سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن آل خلیفہ حکومت نے سعودی فوجیوں اور متحدہ عرب امارات کے ایجنٹوں کی مدد سے ہمیشہ عوامی احتجاجات کو سرکوب کیا ہے۔

 

ٹیگ :

بحرین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے