~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا کو بھیجی گئی ایک ای میل میں واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا.
دسمبر 2014 میں امریکا کی اتحادی نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے.
صوبائی گورنر کے ترجمان منیر احمد فرہاد کے حوالے سے بتایا کہ خودکش بمبار پیدل تھا اور اس نے صوبائی دارالحکومت مزار شریف کے ضلع داہڈادی میں فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا.
دسمبر 2014 میں امریکا کی اتحادی نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے.
دوسری جانب مشرقی صوبے ننگرہار میں صدارتی محل کے گارڈ کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا.
صوبائی گورنر کے ترجمان عطاء اللہ خوگیانی کے مطابق مذکورہ گارڈ کو اُس کے گھر میں قتل کیا گیا جبکہ حملے کے دوران اس کی والدہ زخمی ہوگئیں.