:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

کالعدم اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کی شکست

Wednesday 3 February 2016
کالعدم اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کی شکست

~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے این اے 89 جھنگ سے مسلم لیگ (ن) کے شیخ اکرم کی نااہلی سے متعلق الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔
واضح رہے کہ 9 اپریل 2014 کو متحدہ دینی محاذ کے پیلٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لینے والے کالعدم اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کی درخواست پر فیصل آباد کے الیکشن ٹربیونل نے شیخ اکرم کو نااہل قرار دیتے ہوئے ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔
درخواست میں شیخ اکرم پر کاغذات نامزدگی میں ولدیت اور شناختی کارڈ نمبر غلط لکھنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، اس کے علاوہ ان پر ایف آئی آر کا اندراج اور انتخابی بے ظابطی کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا۔
درخواست کی سماعت کے دوران شیخ اکرم کے وکیل کا موقف تھا کہ ان کے موکل نے بعد ازاں ولدیت اور شناختی کارڈ کی غلطی درست کرالی تھی۔
الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے 18 اپریل 2014 کو مولانا احمد لدھیانوی کی بطور رکن قومی اسمبلی کامیابی کا نوٹی فیکیشن جاری کیا۔
مسلم لیگ (ن) کے شیخ اکرم نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جس کے بعد 22 اپریل 2014 کو سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کی جانب سے احمد لدھیانوی کی کامیابی کا فیصلہ معطل کر دیا تھا۔
8  دسمبر 2015 کو عدالت نے این اے 89 میں ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا۔

 

ٹیگ :

پاکستان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے