:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اقوام متحدہ اور ایران کی جانب سے سعودی مسجد پر حملے کی مذمت

Saturday 30 January 2016
اقوام متحدہ اور ایران کی جانب سے سعودی مسجد پر حملے کی مذمت

الوقت کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں سعودی عرب کے صوبے الاحساء میں مسجد امام رضا(ع) پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی، بین الاقوامی امن و استحکام کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے سعودی عرب کے صوبے الاحساء میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس حملے میں کئی نمازی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ جابر انصاری نے ایک بیان میں اس حملے میں شہید و زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی سعودی عرب میں مساجد اور امام بارگاہوں پر دہشت گردانہ حملے، اس علاقے میں سیکورٹی کی تشویشناک صورت حال اور دہشت گردانہ حملوں کے مقابلے میں سعودی عوام کے مختلف طبقوں کو تحفظ فراہم کرنے میں اس ملک کی سیکورٹی فورسز کی لاپرواہی کے آئینہ دار ہیں۔

واضح رہے کہ مشرقی سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں کل نماز جمعہ کے موقع پر مسجد امام رضا(ع) پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں پانچ افراد شہید اور سات دیگر زخمی ہوئے۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران مشرقی سعودی عرب میں مساجد اور مذہبی مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں سیکڑوں افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں

ٹیگ :

ایران

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے