:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستانی سینیٹ میں کالعدم تنظیموں کی فہرست

Monday 21 December 2015
پاکستانی سینیٹ میں کالعدم تنظیموں کی فہرست

الوقت کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ کی جانب سے کالعدم تنظیموں سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے کالعدم قراردی گئی تنظیموں میں لشکرجھنگوی، سپاہ محمد پاکستان، جیش محمد، بلوچستان ری پبلکن آرمی، لشکربلوچستان اور داعش سمیت 61 تنظیمیں شامل ہیں جب کہ جماعت الدعوہ کالعدم جماعتوں کی فہرست میں شامل نہیں جس کے حوالے سے وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اس کی نگرانی کی جارہی ہے۔

وزارت داخلہ نے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں سے متعلق صوبے وارتفصیلات سے متعلق تحریری جواب ایوان میں پیش کیا جس میں کہا گیا کہ ملک میں رواں سال دہشت گردی کے ایک ہزار 113 واقعات پیش آئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 637 دہشت گرد ہلاک اور 710 کو گرفتار کیا گیا۔

 

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے