:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان، اسپیکر قومی اسمبلی کی الیکشن کمیشن پرکڑی تنقید

Sunday 13 December 2015
پاکستان، اسپیکر قومی اسمبلی کی الیکشن کمیشن پرکڑی تنقید

الوقت کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ این اے 122 پر 2015 کا ضمنی الیکشن منفرد اور تاریخی تھا، اس انتخاب پر پورے ملک کی نظریں تھیں ۔ ضمنی الیکشن فوج کی نگرانی میں ہوئےاور چور دروازے سے آنے والی جماعت کو دوبارہ شکست کا سامنا کرنا پڑاجس کے بعدایک بار پھر پی ٹی آئی نے  رونا شروع کردیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ کروڑوں روپے لینےوالی الیکشن کمیشن کوانگریزی تک ٹھیک طرح نہیں آتی، جس کی واضح مثال یہ ہے کہ انہیں بھیجے گئے خط میں ضمنی الیکشن 2015 کی بجائے 2013 لکھ کر لیٹر بھیجا گیا، الیکشن کمیشن کو انصاف کی زبان  سمجھ میں نہیں آتی بلکہ تحریک انصاف کے کہنے پر چلتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ہی ان کے حلقے سے ووٹرز کو منتقل کیا لیکن انہیں ملک میں بدنام کیا جارہا ہے کہ انہوں  نے اپنے حلقے میں ووٹ منتقل کئے وہ الیکشن کمیشن کو چیلنج کرتے ہیں کہ وہ ثابت کردیں کہ میں نے یہ اقدامات کئے الیکشن کمیشن نے خود ووٹ منتقل کئے۔ وہ ایک بار الیکشن کمیشن کی نااہلی کی سزا بھگت چکے ہیں لیکن اب الیکشن کمیشن اپنی نااہلی کی خود مار کھائے گا ۔ اور میں ان کی نااہلی کو سامنے لاتا رہوں گا ۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے