الوقت کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑمیں امریکی ڈرون حملے یں 3 افراد ہلاک ہوئے کہا جا رہا ہے کہ مارے جحانے والےپاکستانی طالبان ہیں۔ صوبائی حکام نے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ حملہ ضلع چھپادارا کے علاقے ناکورا میں یہ حملہ ہواہے۔
دریں اثنا صوبے وردک میں مارٹرحملے میں بچوں سمیت 12 شہری جاں بحق اور6 زخمی ہو گئے۔
صوبائی کونسل کے سیکریٹری شریف اللہ ہوتک نے بتایا کہ واقعہ ضلع سید آباد میں ڈنڈوکئی گاؤں میں ایک مسجد کے قریب پیش آیا، مارٹر گولہ سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی کے دوران گرا۔