:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سانحہ منی515 پاکستانی حجاج شھید

Saturday 31 October 2015
سانحہ منی515 پاکستانی حجاج شھید

الوقت کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزرات صحت نے سانحہ منی میں شہیدہونے والوں کے بارے میں ایک سو ستاسی صفحات پر مشتمل فہرست جاری کی ہے جس میں پانچ سو پندرہ پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ حکومت پاکستان نے سانحہ منی میں صرف دو سو پانچ حجاج کرام کے شہید ہونے کی تصدیق کی تھی ۔

سعودی عرب کی وزارت صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سانحہ منی میں ساٹھ سے زائد ملکوں کے سات ہزار چارسو ستتر افراد شہید ہوئے ہیں۔ پاکستان، ایران، مصر، بھارت، انڈونیشیا اور نائیجیریا ایسے ممالک ہیں جن کے سب سے زیادہ حاجی سانحہ منی میں شہید ہوئے ہیں۔ سعودی عرب کی وزار ت صحت کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سانحہ منی میں شہید ہونے والے ایک ہزار پانچ سو سات افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے سعودی عرب کے دباؤ کے تحت سانحہ منی کے حوالے سے پاکستانی میڈیا کو حاجیوں کے انٹرویوں اور خبریں شائع کرنے سے روک دیا تھا۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے