:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

عمران خان اور ریحام خان میں طلاق

Friday 30 October 2015
عمران خان اور ریحام خان میں طلاق

الوقت کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ریحام خان سے رواں برس آٹھ جنوری کو شادی کی تھی ، ریحام خان اور عمران خان کی منگی کی رسم بنی گالہ اسلام آباد میں ہوئی تھی۔

 واضح رہے کہ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان نکاح بنی گالا میں مفتی سعید نے پڑھایا تھا اور ان کے درمیان ایک لاکھ روپے حق مہر کی رقم مختص کی گئی تھی ۔

 کچھ مہینوں سے دونوں کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کر رہی تھیں لیکن عمران خان یا ریحام خان کی جانب سے اس کا اعتراف نہیں کیا گیا تھا ۔

 آج تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ دونوں کے درمیان طلاق باہمی رضامندی سے ہوئی ہے۔

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 16 مئی 1995 کو جمائما خان سے شادی کی اور 9 سال بعد عمران خان کی جمائما سے علیحدگی ہو گئی۔

آٹھ جنوری 2015 کو عمران خان نے ایک بار پھر برطانوی پاکستانی صحافی ریحام خان سے شادی کا فیصلہ کیا اور شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ گئے لیکن یہ شادی بھی زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور دونوں میں نو ماہ بعد علیحدگی ہوگئی۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے