:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان امریکی افسروں کو ویزہ جاری نہ کرے۔

Monday 21 September 2015
 پاکستان امریکی افسروں کو ویزہ جاری نہ کرے۔
الوقت-آرٹس کونسل آف پاکستان،کراچی میں مائیکروسافٹ آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چیمپین شپ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا کےاعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا تھاکہ امریکی حکومت کی جانب سے پاکستانی طلبا کوویزہ نہ دینا شرمناک ہے ۔ ایک طالبعلم کو ویزہ جاری کیا گیا اس نے مائیکرو سافٹ آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چیمپین شپ میں

کامیابی حاصل کرکے امریکا کے منہ پر طمانچہ مارا۔حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ بھی امریکی افسروں کو ویزہ جاری نہ کرے۔








عالمی سطح پر مائیکروسوفٹ مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان

وقاص علی کا کہنا تھا کہ پاکستانی نوجوان بہت با صلاحیت ہیں وہ خوش ہیں کہ انہوں

نے ملک کا نام روشن کیا ۔وقاص نے حکومت وقت سے شکوہ کیا کہ ان کی کامیابی پر کسی

حکومتی رکن نے ان کی حوصلہ افزائی نہیں کی

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے