:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اسرائيل، اوسلو معاہدے سے انکاری

Thursday 17 September 2015
اسرائيل، اوسلو معاہدے سے انکاری

 

الوقت کی رپورٹ کے مطابق پی ایل او کے اعلی عہدیدار نبیل شعث نے جو خود بھی ساز باز مذاکراتی عمل کے ایک رکن ہیں کہا ہے کہ اوسلو معاہدے کو بائيس برس گزرنے کے باوجود اسرائيل نے اس پرعمل نہیں کیا ہے جبکہ فلسطینی فریق اس معاہدے پر بدستور کار بند ہے۔

اوسلو معاہدہ کی بدولت ہی محدود خود مختار فلسطینی انتظامیہ ایک عارضی ادارے کی حیثیت سے وجود میں آئي۔ اس وقت یہ طے پایا تھا کہ اوسلو معاہدہ صرف پانچ سال کے لئے معتبر رہے گا اور اس کے بعد ایک دائمی معاہدہ اس کی جگہ لے لے گا۔ دائمی معاہدے میں بیت المقدس کی صورتحال، فلسطینی پناہ گزینوں کامسئلہ، یہودی کالونیاں، اور سرحدوں کا تعین نیز سیکورٹی مسائل  زیر غور آنے والے تھے۔

 بلاشبہ ساز باز مذاکرات کے باوجود صیہونی حکومت کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ صیہونی حکومت کی جانب سے  توسیع پسندی اور تسلط پسندی پر اصرار ہی ساز باز مذاکرات میں تعطل آنے اور فلسطینیوں کو اس سازش کے شدید نقصانات پہنچنے کا بنیادی سبب ہے۔ ساز باز مذاکرات کو دوبارہ شروع کرانے کی کوششیں ایسے حالات میں شروع ہورہی ہیں کہ وہ اسباب جو ان مذاکرات کو معطل کرنے کے ذمہ دار ہیں صیہونی حکومت کی جانب سے بدستور جاری ہیں۔

یاد رہے صیہونی حکومت کی جانب سے یہودی کالونیوں کی تعمیر اور اس کی غیر ذمہ دارانہ کارروائياں، فلسطین کی آزاد ریاست کی تشکیل نیز فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی مخالفت جیسے مسائل بدستور موجود  ہیں۔

 

 

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے