:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

افغانستان، پاکستان مخالف مہم بند کرے

Friday 4 September 2015
افغانستان، پاکستان مخالف مہم بند کرے

الوقت کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چھٹی علاقائی اقتصادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ و قومی سلامتی امور سرتاج عزیز کا کہناتھا کہ پاکستان ریکا کے تحت افغان ترقی کے مقصد کی حمایت کرتا ہے اور ہم یہاں ریل، روڈ توانائی اور تجارتی ترقی کے منصوبوں پر عمل پیرا ہیں جب کہ پشاور جلال آباد اور چمن بولدک ریل لنک پر تیزی سے کام جاری ہے جو 2016 میں مکمل کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادری راہداری منصوبہ خطے کے لیے اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

 

اس سے قبل وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کابل میں افغان وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سرتاج عزیز نے افغانستان میں پاکستان مخالف موجودہ صورتحال کے تناظر میں اپنے سفارتخانے کے حکام کی سیکورٹی سے متعلق پاکستان کے خدشات سے آگاہ کیا جب کہ افغانستان سے جاری پاکستان مخالف مہم بند کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے