الوقت کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے سفارتی وفد نے پیر کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی اور جنوبی کوریا کے حکام نے طویل مذاکرات کے بعد کشیدگیکو ختم کرنے اور جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ سے بچنے کے لئے ایک سمجھوتہ کیا ہے۔
جنوبی اور شمالی کوریا جنھیں 1948 میں آزادی ملی ہے 1950 سے 1953 تک ایک دوسرے کے ساتھ تین جنگیں لڑ چکے ہیں۔جن میں دونوں ممالک کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔