:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی

Thursday 20 August 2015
پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی

الوقت کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نائب وزیر خارجہ عتیق اللہ عاطف مل نے خبردار کیا کہ اگر پاکستان کی فوج عالمی تعلقات اور اچھی ہمسائگي کے اصول پامال کرتی رہے گي تو دونوں ملکوں کے تعلقات  خراب ہوسکتے ہیں۔

پاکستان اور افغانستان کی مشترکہ سرحد پر حملوں کے جاری رہنے سے کابل اور اسلام آباد کے تعلقات پر منفی اثرات پڑسکتے ہیں۔ کابل حکومت پاکستان کو ان حملوں کا ذمہ دار قراردیتی ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ  افغانستان میں پاکستان کے خلاف نفرت کے جذ بات میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی حکومت کی پالیسیوں پر افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ کی جانب سے شدید تنقید کے بعد بعض حلقوں نے حکومت پاکستان کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ ان حالات میں اس بات میں کوئي شک نہیں ہے کہ بعض عسکریت پسند اور دہشت گرد گروہ جو افغانستان اور پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کے درپے ہیں وہ ان ملکوں کی مشترکہ سرحدوں پر مزید تشدد آمیز اقدامات کرکے ان کےتعلقات کومزید خراب کرسکتے ہیں۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے