:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان کے آرمی چیف آرمی کی جانب سے 7 دہشت گردوں کو سزائے موت کی توثیق

Thursday 13 August 2015
پاکستان کے آرمی چیف آرمی کی جانب سے 7 دہشت گردوں کو سزائے موت کی توثیق

الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول اور سانحہ صفورہ چورنگی کراچی میں ملوث 7 دہشت گردوں کو سزائے موت اور ایک کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کا ٹرائل آرمی ایکٹ 2015 کے تحت کیا گیا جب کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی دہشت گردوں کو دی جانے والی سزاؤں کی توثیق کردی ہے۔

 ترجمان پاک فوج کےمطابق سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث دہشت گردوں حضرت علی، مجیب الرحمان، الیاس یحییٰ، مولوی عبدالسلام، تاج محمد، اور عتیق الرحمان کو سزائے موت سنائی گئی ہے جب کہ سانحہ پشاور میں ہی ملوث ایک دہشت گرد کفایت اللہ کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے اس کے علاوہ کراچی میں پیش آنے والے سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گرد محمد فرحان کو بھی سزائے موت سنائی گئی ہے۔

 واضح رہے کہ پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے نتیجے میں 125 بچے جاں بحق اور 147 افراد زخمی ہوئے تھے جب کہ سانحہ صفورا میں دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں پر حملہ کیاتھا جس میں 3 رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے