:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
تجزیہ

سنٹرل ایشیا اور مغرب کی سازشیں

Thursday 11 June 2015
سنٹرل ایشیا اور مغرب کی سازشیں

الوقت- گذشته ایام میں انٹرنیشنل   ذرائع اطلاعات  نے  غیر متوقع طور پر امریکی وزیر دفاع  کے  افغانستان سے مربوط دورے  کے بارے میں    اطلاع دی  اگرچه اس دوره کا  مقصد  افغانستا ن میں موجود  افواج سے  نئے وزیر دفاع کی ملاقات  بتایا گیا   لیکن یه دوره  پس پرده   اهداف اور  افغانستا ن کی سرزمین کو  سنٹرل ایشیا میں امریکی   نفوذ کے لئے استعمال اور سیاست مفاد کے حصول کی خاصر  بهت زیاده اهم تصور کیا جا رها هے.

 سنٹرل ایشیا کے بارے میں امریکه کی خارجه پالیسی میں   افغانستان   کو کتنی اهمیت حاصل هے  اس کا اندازه  پچھلے  20 سالوں  کی تبدیلیوں سے لگایا جا سکتا هے لیکن  یهاں پر ایک اهم سوال پیدا هوتاهے که   امریکہ  مورد نظر اهداف کے حصول میں کس حد تک کامیاب رها هے؟

کلی طور پر  ایالات متحده  کے  مرکزی آسیاء کا رجحان اور  افغانستان سے مربوط مسائل میں دلچسپی   کے بارے میں  1980  یا اس سے پهلے روسی افواج کے  افغانستان  پر قبضه   کو مورد توجه قرار دیا جاسکتاهے لیکن  1990 کی دهائی کے بعد روسی افواج کے  انخلاء اور انٹرل نیشل خارجه پالیسی کی رو سے  اس علاقه کی دوطرف  قدرت کے بجائے صرف امیریکی قدرت  کا غالبه هونا  ایالات متحده  کی دلچسپی کا سبب بن سکتا هے    اور  اس کی دوسری دلیل یه هے که اس کے بعد  امریکه نے  وسطی ایشیا  اور خاص کر افغانستان میں اپنی  خارجی سیاسی سرگرمیوں میں اضافه کردیا.

جغرافیائی  لحاظ سے  افغانستان تین اهم  ملکوں  ( سنٹرل ایشیا،مشرق مسطی اور برصغیرپاک و ہند)کے درمیان واقع ہے .اس بنا پر  ایالات متحده  کی خارجه  سیاسی پالیسی میں اهم مقام حاصل هے .روس  کے سقوط نے امریکه کے لئے   مرکزی آسیاء اور خاص کر افغانستان میں اپنی  سیاسی فعالیت کے لئے میدان خالی کردیا.

 1990 میں تشکیل پانے والے  یک طرفه قدرت  کے دوران   امریکه نے پهلی بار   سیکوریٹی کونسل کے  تصویب شده  نامه کے تحت که افغانستان نے    انتہا پسند گروه القاعده  کی مدد هے   اس بهانه  کے آڑ  میں امریکه نے افغانستان کے ساتھ  رابطہ پیدا کیا .یه کام  اس وقت  هوا جب  امریکه  کے وزارت خارجه شمالی اتحاد  میں  طالبان گروه کی  مخالف مجاهدین کی حمایت کی .اس طرح ایک  سازش کے تحت مستقیم اور غیر مستقیم  افغانستان میں  داخل هوگئے. التبه افغانستان میں  باقاعده فوجی مداخلت  11 ستمبر والے  واقعه کے بعد هوئی. اگرچه اس فوجی مداخلت  کا مقصد حکومت  طالبان  ,القاعده اور اس کے حامی  انتہا پسند گروه کی نابودی  بتایا جاتاهے  لیکن   اس کا اصل هدف سنٹرل ایشیا اور مشرق وسطی  میں  نفوذ پیدا کرنا تھا   اس هدف کے تحت افغانستان میں  افواج کو  لایا گیا.

بحر حال  افغانستان میں  حکومت طالبان کی سرنگونی کے بعد  وه ممالک که جنکی دفاعی پالیسی  ناقص تھی مانند عراق ,سوریه ,لیبی  خاص کر2011میں  بیداری اسلامی  سے ظاهر هوتا هے که  امریکی افواج کا افغانستان اور باقی اسلامی ممالک میں حضور  سے   نه صرف  انتہا پسند گروه  کم نهیں هوئے بلکه ان کی  فعالیت میں  اضافه هوا هے   اور دوسرے ممالک بھی اس مشکل سے دوچار هوئے هیں اور یه   ایالات متحده  کا انتہا پسند گروه کے  خاتمه کے موقف کے خلاف هے.

دوسری طرف دہشتگردی کے خاتمه کے علاوه اگر  ایالات متحده افغانستان پر لشکر کشی سے  افغانستان  پر  قبضه  اور  مورد نظر  علاقوں کی سیاست   کے  کنٹرول کو  امریکه کے اصل اهداف  تصور کریں تو  یه  بات سامنے آئے گے  ایالات متحده   مورد نظر  اهداف اور مطلوبه نتائج  حاصل کرنےمیں  بھی ناکام رها هے.

امریکه  افغانستان میں  2001 میں  داخل هوا اور تقریباض 14  سال   وهاں پر رها۔ اس  دوران  چین اور  روس ,ازبکستان,تاجکستان اور  قزاقستان کی مدد سے  شانگهای  کے اجلاس کو    اهم بنانے میں کامیاب رهے  اور 2005 میں افغانستان اور هند  بھی   ناظر کی حیثیت  سے اس اتحادیه  سے منسلک هو گئے  جبکه   ایالات  متحده کی درخواست رد کر دی گئی حتی  بعض ارکان  مثلاً قرقیزستان  نے شانگھای  اجلاس کی عضویت کے حامل ارکان سے ایالات متحده کی  افواج کے انخلاء کے مسئله کو اٹھایا. اگرچه  سازمان  شانگھای  اپنے آپ کو غیر جانبدار  ظاهر کرتا هے لیکن  مذکوره سازمان کا ایالات متحده کی عضویت کو قبول نه کرنا  اس بات کا ثبوت هے که   اداره شانگھای   اقوام متحده کے  مقابلے میں  بنایا گیا هے. در اصل  شانگھای کی آسیائ مرکزی میں تشکیل اور ترقی کرنا  ایالات متحده کی  افغانستان میں  موجودگی  اور  آسیاء مرکزی کے  بارے میں  خارجی سیاسی پالیسی  کی ناکامی کا  ثبوت هے.

اس کے علاوه سویت یونین کی  شکست  کے بعد 20 سال تک ایالات متحده  کی راه میں    زیاده روکاوٹیں  پیدا نه کرسکے لیکن  گذشته چند سالوں میں  ایک   خاص حکمت عملی کے تحت  مغرب اور خاص کر امریکه کے خلاف   بهت سارے مناطق میں  اپنا  نفوذ  حاصل کرنے میں فعال دیکھائی  دیتے هیں.اوکراین کی  جنگ کے دروان سیکوریٹی زون کے تعین    میں    جس کا  سب سے زیاده  مضبوط   کردار رها هے وه  روسی حکومت هے اور بعید نهیں که مستقبل میں   سنٹرل ایشیا میں امریکہ   اور روس کے درمیان  بهی   اسی طرح کی  صورت حال پید ا هو جائے .جیساکه 2008 میں  ایالات متحده  تشیمنااور  روس کے درمیان پیدا هوئی تھی.

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے