الوقت كي رپورٹ كے مطابق سنگاپور كي پوليس نے شنگريلا ہوٹل كے قريب ايك گاڑي پر فائرنگ كر كے ايك شخص كو ہلاك اور دو كو گرفتار كر ليا ہے۔ پوليس كا كہنا ہے كہ يہ گاڑي ايك ركاوٹ كو عبور كر كے اس ہوٹل كي طرف بڑھ رہي تھي جہاں امريكي وزيردفاع اور دوسرے غير ملكي مہمان قيام پذير ہيں۔
سنگاپور كي پوليس كا كہنا ہے كہ شنگريلا ہوٹل ميں دفاع سے متعلق تين روزہ اجلاس جاري ہے-