پاكستان كے وزير داخلہ نے كہا ہے كہ دہشت گردوں نے صرف پاكستان ہي نہيں ، اسلام كا چہرہ بھي مسخ كر ديا ہے ۔ ہم حق كي جنگ كر رہے ہيں ، جيت كر رہيں گے چودھري نثار نے كہا دہشتگردي كا علاج لڑنے سے نہيں متحد رہنے ميں ہے ، دہشت گرد اب آسان ہدف كو نشانہ بنا رہے ہيں ، مخصوص لوگوں كو چن چن كر قتل كيا جا رہا ہے ۔ چودھري نثار كا كہنا ہے آخري دہشت گرد كے خاتمے تك جنگ جاري رہے گي ۔وزيرداخلہ كا كہناتھاكہ ملك ميں چن چن كر بے گناہ لوگوں كو قتل كيا جاتا ہے ،كرسچين،شيعہ اور اسماعيليوں كو ماراگيا، اقتدار سنبھالا تو ہر روز دھماكے ہوتے تھے، سيكيورٹي صورت حال بہتر ہوئي ہے ليكن مطمئن نہيں ہونا چاہيے ، مزيد كام كي ضرورت ہے ، آرمي ،انٹيلي جنس ادارے وفاقي اور صوبائي حكومتيں ملكر دہشتگردانہ حملے روك سكتے ہيں۔ وزير داخلہ چوہدري نثار علي خان نے كہا ہے كہ دہشتگردوں كا مقصد دہشت پھيلاكر قوم كو مفلوج اور تقسيم كرنا ہوتا ہےوزير داخلہ چوہدري نثار علي خان نے كہا ہے كہ دہشتگردوں كا مقصد دہ وزير داخلہ چوہدري نثار علي خان نے كہا ہے كہ دہشتگردوں كا مقصد دہشت پھيلاكر قوم كو مفلوج اور تقسيم كرنا ہوتا ہے شت پھيلاكر قوم كو مفلوج اور تقسيم كرنا ہوتا ہے