نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ویکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج نے ایک آنلان پریس کانفرنس میں کہا کہ سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ الوقت - ویکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج نے ایک آنلان پریس کانفرنس میں کہا کہ سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ انہوں نے جمعرات کو امریکا کی جاسوس ...
یورپی عدالت نے کہا ہے کہ دفاتر اور کارخانوں میں حجاب اور اسكارف پر پابندی قانونی ہے۔ الوقت - یورپی عدالت نے کہا ہے کہ دفاتر اور کارخانوں میں حجاب اور اسكارف پر پابندی قانونی ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کمپنیوں کے مالک اپنے ملازمین کو کسی بھی طرح کے سیاسی، مذہبی یا فلسفیانہ علامت کے استعمال س ...
عالمی ادارہ صحت اور مقامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے شام پرعائد پابندیوں کی وجہ سے اس عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچوں کے علاج میں شدید رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔ الوقت - عالمی ادارہ صحت اور مقامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے شام پرعائد پابندیوں کی وجہ سے اس عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچ ...
بدھ کی رات غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں کے بعد سے تین بجلی گھر ٹھپ ہوگئے ہیں اور غزہ پٹی میں مکمل اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ الوقت - اسرائیلی محاصر میں گھرے غزہ پٹی میں محکمہ بجلی کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں کے بعد سے تین بجلی گھر ٹھپ ہوگئے ہیں اور غزہ پٹی میں مک ...
سات مسلم ممالک پر امریکہ میں داخلے پر عائد پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - سات مسلم ممالک پر امریکہ میں داخلے پر عائد پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹا ...
شام کی فوج نے شمالی دمشق کے حی الجوبر علاقے میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے شمالی دمشق کے حی الجوبر علاقے میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق ...
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع سویلین جوہری معاہدے کی کی جا رہی ہے۔ الوقت - بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع ...
بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ اور برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقوق کی خطرناک خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ اور برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقو ...
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی پندرہ کمپنیوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جو اسرائیل اور دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی پندرہ کمپنیوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جو اسرائیل اور دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔
وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ...
امریکا کی جانب سے ایران پر یکطرفہ پابندی عائد کی گئی جس پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایران نے بھی امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - امریکا کی جانب سے ایران پر یکطرفہ پابندی عائد کی گئی جس پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایران نے بھی امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جن ...