نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ہوائی حملہ کیا ہو، شام کے بحران کے آغاز سے ہی وہ شام کی فوج اور مزاحمتی محاذ کے خلاف تكفيريوں اور دہشت گردوں کو ہوائی کوریج دیتی رہی ہے۔
یہی نہیں شامی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والے تکفیری دہشت گردوں کا علاج بھی اسرائیل کے ہسپتالوں میں ہوتا رہا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اپنے کمانڈر کی شہادت کی تردید کر ...
ہوائی اڈے پر ایک مشتبہ حملہ آور کو سیکورٹی اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ الوقت - پیرس کے اورلي ہوائی اڈے پر ایک مشتبہ حملہ آور کو سیکورٹی اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ حملے کے بعد احتیاطا ائیرپورٹ کو خالی کروا لیا گیا اور مسافرین کو وہاں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ...
ہوائی اڈوں سے درمیان میں بغیر کہیں رکے براہ راست امریکہ آنے والی پروازوں پر نافذ ہوگی۔ امریکی عہدیدار کے مطابق یہ پابندی غیر معینہ مدت کے لئے ہے۔
ان بین الاقوامی ہوائی اڈوں میں قاہرہ، عمان، کویت سٹی، مراکش کا کیسا بلانکا، دوحہ، ریاض اور جدہ، استنبول اور ابو ظبی اور دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ شامل ہیں ...
ہوائی حملوں میں 230 عام شہری ہلاک ہو گئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ الوقت - عراق کے شہر موصل کے مغربی علاقے میں امریکہ کی قیادت میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں 230 عام شہری ہلاک ہو گئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
عراق کے ایک سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے ...
ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔ الوقت - بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔
بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا لیکن اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایئر پورٹ ...
ہوائی حملے میں داعش کے ہلاک ہونے والے کمانڈروں میں ترکی جمال دیلمی عرف ابو ہاجر اور سالم مظفر العجمی عرف ابو خطاب بھی شامل ہیں۔
عراقی فوج نے ملک میں داعش کا گڑھ مانے جانے والے موصل میں فوجی مہم شروع ہوئی ہے، جو اپنے آخری مرحلے میں ہے۔
اس مہم میں موصل کے بیشتر علاقے آزاد کرائے جا چکے ہیں اور شہر کے ...
ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس دوران امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر میزائل حملے کا حکم دینے کے بعد دعوی کیا ہے کہ اس ملک کے صدر بشار اسد نے لوگوں کے قتل عام کے لئے کیمیائی ہت ...
ہوائی چھاؤنی پر 70 ٹام ہاک میزائل فائر کئے۔ یہ حملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور امریکی کانگریس کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔
اس میزائل حملے کے لئے بحیرہ روم میں تعینات امریکی جنگی بیڑوں کو استعمال کیا گیا اور ان کے ذریعے سے یہ میزائل فائر کئے گئے۔ امریکہ نے اس حملے کے لئے خان شیخون نامی عل ...