نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ہسپتال میں موت ہو گئی۔ وہیں 32 سال کے آلوک مداسانی اور 24 سال کے این گرلاٹ کی حالت تشویشناک ہے۔ حملہ بدھ کی شام اولیتھ شہر کے آسٹن بار اینڈ گرل ریسٹورنٹ میں ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور 51 سالہ ایڈم پرنٹن نامی شخص ہے۔ اس میسوری ریاست سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق عینی شاہدین ک ...
ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔
ان تمام مصیبتوں اور ایذا رسانیوں کے باوجود، سید علوی موسوی نے آل خلیفہ کے پولیس اہلکاروں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا اور انہوں نے پولیس کے بے بنیاد الزامات کا اعتراف نہیں کیا۔
بحرین کی عدالت نے ظالمانہ احکامات جاری کرتے ہوئے سیاسی اہداف کے تحت اظہار رای کی ...
ہسپتالوں کے ذریعے مفت علاج کی سہولت فراہم کرانی ہے۔ اس نیشنل ہیلتھ پالیسی کے تحت ملک کے ہر شخص کو علاج کی سہولت دی جائے گی۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پیسہ نہ ہونے پر کسی مریض کا علاج کرنے سے منع نہیں کیا جا سکے گا۔
سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج اور ٹسٹ کی سہولت دستیاب ہوگی جس کا فائدہ ملک کے ہر شخص کو ہو ...
ہسپتال کے قریب بمباری سے تباہ ہوئے گھروں کے ملبے سے لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امدادی کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے 16 مارچ کو یہ حملہ کیا تھا۔
مقامی ذرائع اور سیکورٹی فورسز کا کہنا تھا کہ جس وقت امریکی اتحاد نے یہ حملہ کیا اسی وقت ان گھروں کے قریب دھماکہ خیز مواد سے لدے ہوئے ا ...
ہسپتال میں اتنی بھیڑ ہو گئی ہے کہ انہیں سنبھالنے میں دقت ہو رہی ہے۔
صدر جوآن میونئل سانتوس نے کہا ہے کہ ریسکیو کے لئے فوجیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔
سرکاری محکمہ موسمیات کے مطابق کولمبیا میں مارچ کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے اور یہ سلسلہ 2011 سے جاری ہے۔
پوٹومايو صوبے کی سرحد ایکواڈور اور ...
ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
شام میں جاری جنگ کی وجہ سے دمشق کے مضافات میں واقع يرموک کیمپ میں فلسطینیوں اور شامی پناہ گزینوں کو بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔
واضح رہے کہ يرموک کیمپ، پہلی اپریل 2015 سے داعش اور النصرہ فرنٹ کے درمیان جھڑپوں کا میدان بنا ہوا ہے۔