نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ہسپانوی امریکی شہریوں سے ساٹھ فیصد کم ہے ۔
نسل پرستی کی یہ برائی امریکہ کے تعلیمی نظام تک رسوخ کرچکی ہے امریکہ کے اعداد وشمار کے ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں 33 فیصد سفید فام اعلی تعلیم یافتہ ہیں جبکہ سیاہ فاموں کی تعداد بیس فیصد سے بھی کم ہے ۔تعلیمی نظام کے ساتھ ساتھ امریکہ کے سلامتی کے ادار ...
ہسپانوی اور 4 افغان پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے. الوقت نے کابل کے کرمنل انوسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ فریدون عبیدی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے گیسٹ ہاؤس پر جمعے کو رات گئے حملہ کیا، تاہم کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے مقابلے کے بعد 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا .
ع ...
ہسپانوی اخبار ایل کانقیڈینشال نے اس معاملے کو بے نقاب کیا تھا۔ اخبار کے مطابق سورئیا 1992 میں 2 ماہ تک باہاما جزیرے پر قائم ایک آف شور کمپنی کے مینیجر تھے۔ ان پر الزام لگے ہیں کہ ان کے غیر ملکی کمپنیوں سے تعلقات ہیں۔
سورئیا نے ایک پریس کانفرنس بلا کر کمپنی سے کوئی بھی تعلق ہونے سے انکار کیا تھا ل ...
ہسپانوی شہریوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے، انہیں نوع بہ نوع مسائل میں گرفتار کرنے والے کون ہیں، ان سے جواب کیوں طلب نہیں کیا جاتا اور وہ کون سا جذبہ ہے جو ان مسائل کا ذمہ دار ہے۔
حال میں جن تین سیاہ فاموں کا سر عام قتل ہوا ہے ان کی ویڈیوز دیکھئے تو واقعہ کی سنگینی کا اندازہ ہوتا ہے۔ آلٹن اسٹرلن ...
ہسپانوی ادارے پروایكٹوا اوپن آرمس کی ترجمان لارا لانوجا نے بتایا کہ ان کی کشتی گولفو اجورو کو لیبیائی سمندر سے تقریبا 15 کلومیٹر کے فاصلے پر ربڑ کی کشتیوں کے پاس 5 لاشیں تیرتی ہوئی نظر آئیں۔
انہوں نے بتایا کہ ہمیں نہیں لگتا کہ اس کے علاوہ کوئی دوسری وضاحت ہو سکتی ہے کہ یہ کشتیاں تارکین وطن سے بھری ...