نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ہزاروں دہشت گرد عراق بھیجے ہیں۔ الوقت - ایک عراقی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہماری مدد کے بجائے ہزاروں دہشت گرد عراق بھیجے ہیں۔
عراق کے ایک سنی رہنما مشعان الجبوری نے الميادين ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موصل کے لیے پوری طرح آزاد ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ عراق کی فیڈرل پولیس ا ...
ہزاروں انسانی حقوق کے کارکنوں، سیاسی کارکنوں اور سماجی کارکنوں کو جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ہے۔
بحرینی عوام اپنے حقوق کے لئے پرامن تحریک چلا رہے ہیں جبکہ آل خلیفہ حکومت اس تحریک کو وحشیانہ طریقے سے کچلنے میں مصروف ہے۔
بحرین خلیج فارس کا ایک چھوٹا سا عرب ملک ہے، اس کے باوجود علاقے میں اس م ...
ہزاروں افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی علاقائی نائب صدر لین معلوف نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے کی وجہ سے اس ملک میں ضرورت کی اساسی اشیاء کا فقدان ہو گیا ہے اور اس وقت پونے دو کروڑ یمنی شہری اپنی کی ضرورت کی اساسی اشیاء سے محروم ہیں۔
واضح رہے کہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے اپن ...
ہزاروں لوگوں نے اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ الوقت - یمن کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ ...
ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں 1400 بچے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت یمن کی ایک تہائی آبادی یعنی ایک کروڑ 90 لاکھ لوگوں کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
یونیسیف نے بھی یمن میں دو سال سے جاری جنگ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں پانچ لاکھ سے زیادہ بچوں کو بھوک اور پینے کے پانی ...
ہزاروں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ الوقت - یوم الارض کی مناسبت پر ہزاروں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
1976 میں اسرائیلیوں کی جانب سے 6 فلسطینیوں کے قتل کے بعد سے فلسطینی 30 مارچ کو یوم الارض کے طور پر مناتے ہیں اور ...
ہزاروں بے گناہ افراد کے قتل میں سعودی عرب کے کردار کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ اس قسم کی صورت میں پاکستان کو آل سعود کے جرائم میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔
نورزئی نے مزید کہا کہ ایسی صورت میں کہ جب امریکہ بہت سے اسلامی ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتا ہے، اس نے یمن میں سعودی عرب کی جا ...