نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ہجرت کرنے بعد 17 مہینوں بعد تک مسجد الاقصی کی جانب رخ کرکے نماز پڑھتے تھے۔ پیغمبر اسلام کی پیروی کرتے ہوئے تمام مسلمان بھی مسجد الاقصی کی جانب رخ کرکے نماز ادا کیا کرتے تھے۔ مکہ اور مدینہ کے بعد بیت المقدس تیسرا مقدس شہر ہے۔ ایک اور لحاظ سے مسجد الاقصی مسلمانوں سے اہمیت رکھتی ہے کیونکہ م ...
ہجرت کرتا ہے لیکن اس کے پیچھے پیچھے عرب شیوخ بھی پاکستان پہنچ جاتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ اس سفر میں ان کے ساتھ ان کی بیگمات نہیں ہوتیں لیکن ان کے خیموں سے بلند ہوتی چیخیں کچھ اور ہی داستاں سناتی ہے۔ تلور کا گوشت جنسی خواہشات کو بڑھانے کی دوا کے طورپر بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔
تلور ان پرندوں میں ...
ہجرت صرف سعودی عرب تک محدود نہیں ہے بلکہ قطر اور متحدہ عرب امارات کے بھی کچھ شہزادوں نے ملک چھوڑ دیا اور دوسرے ممالک میں پناہ لے لی ہے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ اقدامات، سعودی فرمانروا کے بیٹے، جانشین اور ولی عہد محمد بن سلمان کی داخلہ اور خارجہ پالیسیوں پر رد عمل ہو سکتا ہے کہ جس کے ب ...
ہجرت کرنے والے یہودی اپنے ساتھ توریت کے نادر نسخے لے گئے۔ بعض یمنی افراد کا کہنا ہے کہ مذکورہ نسخے یمن کی ثقافت کی خاص وراثت ہے جبکہ کچھ افراد کا کہنا ہے کہ یہ یہودیوں کی خاص وراثت تھی جسے وہ اپنے ساتھ لے گئے تاہم اس میں سب سے اہم موضوع ان کی خفیہ ہجرت ہے۔ جب یہ وفد صیہونی حکومت کے دارالحکومت ...
ہجرت کرنے والے کیوبا کے شہریوں کو شہری حقوق دینے والے قانون کو مسترد کر دیا ہے۔ الوقت - امریکا کے صدر باراک اوباما نے غیر قانونی طریقے سے امریکا ہجرت کرنے والے کیوبا کے شہریوں کو شہری حقوق دینے والے قانون کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے صدر باراک اوباما نے اپنے ...
ہجرت کرنے والے پناہ گزینوں کی تعداد 64 ہزار سے کم ہوکر 46 ہزار ہوگئی ہے۔ 2005 میں اوریہودا کے میئر نے ایتھوپیائی پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا، ان کا دعوی تھا کہ اس سے شہر کی اہمیت کم ہو جائے گی اور جرائم میں اضافہ ہوگا۔
سیاہ فام اسرائیلی فوجی بھی محفوظ نہیں ہیں ...
ہجرت کرکے امریکا گئے تھے۔ شیفن کی پیدائش پاکستان میں ہوئی تھی لیکن اس نے اپنی زندگی کا زیادہ حصہ سعودی عرب میں گزارا تھا۔
12 جون 2016 کو عمر متین نام کے 29 سالہ گارڈ نے فلوريڈ کے اورلانڈو میں ایک نائٹ کلب میں حملہ کرکے 49 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور 53 لوگوں کو زخمی ...
ہجرت کرنے کا مسئلہ مضحکہ خیز ہے لیکن نیوزی لینڈ کی وزارت داخلہ نے جو رپورٹ جاری کی ہے اس سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ امریکی شہریوں کی نقل مکانی کا مسئلہ سنگین ہے۔
ٹرمپ کی انتخابی فتح کے بعد نیوزی لینڈ کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر اچانک امریکی وزٹرو کی تعداد 56 ہزار سے بھی زیادہ ہو گئی جبکہ ...