نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
گلبرگ میں کارروائی کے دوران تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا رینجرز ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد کو تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
گلبرگ اور لیاری میں کالعدم تنظیم طالبان کے خفیہ ٹھکانوں پر کارروائی کرکے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ لیاقت آباد اور سائٹ ایریا میں بھی چھاپہ مار کارروائی کے دوران چار دہشت گرد گرفتار کئے گئے ۔
دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔ سہراب گوٹھ میں حساس اداروں نے چھاپہ مار کر سانحہ ...
گلبرگ کے رہنے والے نثار کو بابری مسجد کی شہادت کی پہلی برسی پر ہوئے ٹرین بم دھماکوں کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان بم دھماکوں میں دو مسافروں کی موت ہو گئی تھی اور 8 زخمی ہو گئے تھے۔ 17 دن پہلے سپریم کورٹ نے انہیں اور ان کے ساتھ گرفتار دیگر دو نوجوانوں کو جے پور جیل سے رہا کر دیا ہے۔ وہ 23 ...
گلبرگ سوسائٹی قتل عام پر اسپیشل کورٹ کا فیصلہ آیا جس میں 24 لوگ مجرم قرار دیئے گیا جبکہ اس معاملے میں 36 لوگوں کو بری کر دیا گیا ہے۔ الوقت - جمعرات کو گجرات کے گلبرگ سوسائٹی قتل عام پر اسپیشل کورٹ کا فیصلہ آیا جس میں 24 لوگ مجرم قرار دیئے گیا جبکہ اس معاملے میں 36 لوگوں کو بری کر دیا گیا ہے۔
فروری ...
گلبرگ سوسائٹی میں 69 افراد کے قتل عام کے مسئلے میں مجرم قرار دیئے گئے 24 افراد میں سے 11 کو عمر قید کی سزا سنائی جبکہ 12 کو 7 سال قید اور ایک کو 10 سال کی سزا سنائی ۔ الوقت - ہندوستان کی ریاست گجراج کے صدر مقام احمد آباد کی خصوصی عدالت نے آج 2002 گجرات فسادات کے وقت گلبرگ سوسائٹی میں 69 افراد کے قتل ...
گلبرگ سوسائٹی میں قتل عام پر خصوصی عدالت کا فیصلے نے جہاں ذکیہ جعفری اور دوسرے افراد کو حیرت زدہ کردیا وہیں ذہن میں چودہ سال بعد آئےاس فیصلے پر کئی سوال اٹھائے جاسکتے ہیں۔ اس فیصلے سے تو یہی لگتا ہے کہ ۲۸ فروری ۲۰۰۲ کو مارے گئے۶۹ لوگوں نے خود ہی اپنی موت کو بلا یا تھا۔
خصوصی جج پی دیسائی اس نتیجہ ...
گلبرگ میں بھی ایک اور دھماکے کی اطلاع ہے لیکن پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے گلبرگ دھماکے کی تردید کی ہے۔
ریسكيو ذرائع کے مطابق لاہور کے ڈیفینس علاقے زیڈ بلاک میں ایک زیر تعمیر عمارت میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور بہت سی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
ابتدائی م ...