نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
الوقت - امريكہ نے اس بات كا اعتراف كيا ہے كہ سعودي عرب ميں بڑے پيمانے پر انساني حقوق كي خلاف ورزياں كي جا رہي ہيں۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق امريكي وزارت خارجہ نے سعودي عرب ميں آزادي بيان اور انساني حقوق كي موجودہ صورتحال پر تشويش ظاہر كي كرتے ہوئے كل ايك بيان ميں شہري آزادي اور آزادي بيان كو محدود كر ...
کوڑوں کے ساتھ آٹھ سال قید کی بھی سزا سنائی ہے۔
زید حامد کو اہلیہ کے ساتھ سعودی عرب کے نجی دورے کے دوران گرفتار کیا گیا ۔
پاکستان کے سیاسی حلقوں نے عجلت میں دی جانے والی سزا پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے آزادی بیان اور انسانی حقوق کے خلاف قرار دیا۔
کوڑوں کی سزا دی گئی ہے۔ الوقت - سعودی عرب میں درجنوں غیر ملکی مزدوروں کو تنخواہیں نہ ملنے پر مظاہرے کرنے کی وجہ سے جیل اور کوڑوں کی سزا دی گئی ہے۔
اے ایف پی کے مطابق سعودی عرب کی تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ کے ان غیر ملکی مزدوروں نے جنہیں کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی تھیں مظاہرہ کیا تھا۔ ابھی یہ نہ ...