نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
کشیدگی میں اس وقت مزید اضافہ ہو گیا۔ الوقت - ترکی اور ہالینڈ کے درمیان بڑھتی ہوئی سفارتی کشیدگی میں اس وقت مزید اضافہ ہو گیا جب ہالینڈ کی پولیس نے ترک خاندان اور سماجی پالیسیوں کی وزیر کو اپنے ملک میں ترک نژاد لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرنے سے روک دیا۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق بتول سايان کایا، ترکی کے ...
کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے اور دفاعی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا کے اس اقدام سے علاق میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا۔
حالیہ دنوں میں شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب چار میزائل فائر کئے تھے جو ظاہری طور پر امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں پر رد عمل سمجھا جا رہا ہے۔
جنوبی کور ...
کشیدگی روکنے کے لئے پہلے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی لیکن جب حالات پر کنٹرول نہیں ہوا تو پولیس کو فائرنگ کرنی پڑی جس میں تین افراد جاں بحق اور چار دیگر زخمی بھی ہوگئے۔
کشیدگی کم کرکے مسئلہ کشمیر کے حل میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
اے پی پی سے انٹرویو میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت نے علاقے میں امن کے لئے ہر طرح کے تعاون کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی سفیر نے واضح الفاظ میں کہا کہ ثالثی کے بارے میں ابھی تک پاکستان یا ہندوستان کی ج ...
کشیدگی پھیلانے کا سبب سمجھتا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ایران کی اصولی پالیسی، عراق کی قومی خود مختاری اور سالمیت کی حمایت اور تمام فریق کی جانب سے آئین پر پابندی اور مذاکرات اور قانونی اقدامات کے ذریعے ملک میں موجود اختلافات کو حل کرنے پر تاکید کرنا ہے۔
ب ...
کشیدگی نہیں چاہتا اور کسی پراکسی وار پر یقین نہیں رکھتا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ایران کے ساتھ بھی اچھے تعلقات چاہتا ہے جبکہ سعودی اتحاد میں راحیل شریف کی سربراہ کے طور پر تقرری ریاستی فیصلہ ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستانی فوج کے سابق سربراہ ...