نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
کامیابی حاصل کی۔ فوج کی اس کارروائی میں دہشت گردوں کو شدید جانی و مالی نقصان ہوا۔
دوسری طرف شام کی فوج اور اس کی اتحادی فورس نے ملک کے مشرق میں واقع صوبہ حماۃ کے خطاب اور ارزه نامی گاؤں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
شام سے ایک اور خبر یہ ہے کہ حمص میں مختلف علاقوں میں فوج کی کامیابی ...
کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علاقے میں امریکی سازشوں کے مقابلے میں مزاحمت کا مرکز مضبوط ہے، کہا کہ عراق اور افغان جنگ میں امریکہ کے پانچ ہزار سے زائد فوجی ہلاک اور 15 ہزار زخمی ہوئے جبکہ اس کا لاکھوں ڈالر کا نقصان ہوا۔
کامیابی قرار دیا اور کہا کہ ایک ملک پر پابندی لگائی جا سکتی ہے لیکن جب وہ ہٹا لی جائیں تو پھر آسانی سے انہیں دوبار نافذ نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے سے صرف ایران اور روس مضبوط ہوئے اور ایران میں یہ جرات پیدا ہوگئی کہ وہ جو بھی چاہے حاصل کر سکتا ہے۔
اقوام متحدہ ...
کامیابی ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کا پروگرام تمام صوبوں میں امن و استحکام کی بحالی ہے اور اسی مقصد سے اسکولوں، اسپتالوں اور پانی و بجلی کی تنصیبات سمیت بنیاد ڈھانچے کی تعمیر نو حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
کامیابی کے راستے کو جاری رکھتے ہیں۔ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ ایران عالمی سطح پر ایک ہوشیار اور اہم کھلاڑی ہے اور اس کو کسی بھی سطح پر کم سمجھنا، اس کو امتیاز دینے کے معنی میں ہے۔