نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
پہلی امریکی ریاست کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ اس ریاست نے اسے پہلے بھی صدارتی حکم کو چیلنج کیا تھا۔
ہوائی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سفری پابندیوں سے متعلق نئے آرڈر سے ریاست کی مسلم آبادی، سیاحت اور غیر ملکی طلبا کو نقصان پہنچے گا۔
واضح رہے کہ گزشت ...
پہلی بار ہے کہ یورپ کی اعلی عدالت نے کام کرنے کی جگہ پر حجاب پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ بیلجیم کی سیکورٹی کمپنی جی - 4 ایس کی ایک خاتون ملازم کے مسئلے میں سنایا گیا ہے۔ اسكارف پہننے کی وجہ سے انہیں کمپنی سے نکال دیا گیا تھا۔ بیلجیم کی عدالت نے اس مسئلے کو یورپ کی اعلی عدالت میں ب ...
پہلی بار ہے کہ شام نے اسرائیل کے طیاروں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے کئی بار یہ رپورٹیں آ چکی ہیں کہ اسرائیل کے جنگی طیارے، شام کی سرحد کی خلاف ورزی کرکے حملے کی کوشش کرتے آئے ہیں جنہیں ہر بار ناکام بنا دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کا دعوی ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے شام کے اندر حزب الل ...
پہلی بار نہیں ہے کہ جب اسرائیل نے شام میں ہوائی حملہ کیا ہو، شام کے بحران کے آغاز سے ہی وہ شام کی فوج اور مزاحمتی محاذ کے خلاف تكفيريوں اور دہشت گردوں کو ہوائی کوریج دیتی رہی ہے۔
یہی نہیں شامی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والے تکفیری دہشت گردوں کا علاج بھی اسرائیل کے ہسپتالوں میں ہوتا رہا ہے۔
حزب اللہ ...
پہلی بار اس معاملے میں عوامی طور پر کچھ بیان دیا ہے، اس کے ساتھ ہی ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے فون ٹیپنگ کے الزامات کی تحقیقات بھی کی جانی ہے۔ ٹرمپ نے چار مارچ کو ٹویٹ کیا تھا کہ اوباما نے ان کے فون ٹیپ کرائے تھے، ان الزامات کے بعد ملک میں سیاسی بحث تیز ہوگئی تھی۔
پہلی سے پانچ مارچ تک کرائے سروے کی بنیاد پر یہ رپورٹ دی ہے۔ اس سروے میں شامل 67 فیصد امریکی شہری جن کی آمدنی کم ہے، فاقہ کشی اور لاوارثي میں اضافے کی وجہ سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہیں۔
امریکہ میں اس صورت حال سے فکر مند افراد کی تعداد، 2010 اور 2011 میں ہونے والے سروے میں شامل لوگوں کی تعداد سے ...