نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پسندی کو کنٹرول کرنا ہے۔ الوقت - اسرائیل میں ترکی کے سفیر نے صیہونی حکومت، سعودی عرب اور امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران کو روکنے کا بہترین طریقہ، اس کی تسلط پسندی کو کنٹرول کرنا ہے۔
کمال اوكیم نے اسرائیلی اخبار یورشلم پوسٹ سے بات کرتے ہوئے اسی طرح دعوی کیا کہ ایران کا جوہری پ ...
پسند نہیں آیا اور اس کا اثر ان کے چہرے پر بھی صاف نظر آیا۔
واضح رہے کہ انگلا مركل جب وائٹ ہاؤس پہنچی تھی، تب ٹرمپ نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا تھا۔ ایسے میں دونوں سربراہوں کے درمیان ملاقات کے بعد ٹرمپ کے اس رویہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی گفتگو کے لیے ماحول خوشگوار نہیں تھا۔
انگلا مرکل کے ساتھ ...
پسندوں کے دو دھڑوں کے درمیان ہوئیں۔ بتایا گیا ہے کہ مرنے اور زخمی ہونے والوں میں راہگیر بھی شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 2017 کے آغاز سے اب تک شکاگو میں کم از کم 700 افراد گولیوں کا نشانہ بنے ہیں۔ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں آبادی کے مقابلے میں ہتھیاروں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
پسند کرتا ہے، اس کی روزی روٹی میں اضافہ کرتا ہے، اس کی عمر طولانی کرتا ہے اور اسے وہ جنت نصیب کرتا ہے جس کا اس سے وعدہ کیا ہے۔ اسی طرح اسلام میں پڑوسیوں، دوستوں اور اپنے برادر اسلامی کے ساتھ معزز و دوستانہ تعلقات رکھنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ پروردگار عالم اس بندے کو جو اپنے جان پہچان والوں اور رشتہ ...
پسندوں کو مکمل طور پر ختم کر دینے پر مبنی سعودی عرب کے جھوٹے دعووں کی امریکہ کی جانب سے تعریف نہیں کی جانی چاہیے اور ان ممالک کے ساتھ سختی سے برتاؤ کیا جانا چاہیے جو خفیہ طریقے سے دہشت گردی کی حمایت کرتے ہیں۔
پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے ۔ الوقت - بابری مسجد تنازع کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کی سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے وہیں دوسری پارٹیوں نے ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ہندوستان کی مرکزی حکومت کے وزیر مہیش شر ...
پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک ہے جو کشمیریوں کے حقوق کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔
پسند کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ 60 سے زیادہ سیکورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں CRPF کے 43 اور جموں و کشمیر پولیس کے 20 جوان شامل ہیں۔
بڈگام کے چدورا علاقے میں صبح دو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خبر موصول ہوئی تھی۔ اس کے بعد تلاشی مہم شروع ہوئی جس کے دوران دونوں طرف سے فائرنگ شروع ہوگئی۔ ...
پسندی کے پھیلاؤ میں دیکھیں گے، اس وقت تک دہشت گردی کی بیخ کنی ممکن نہیں ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دیا کہ علاقے اور دنیا میں دہشت گردی کا خاتمہ، انتہا پسندی کے حامیوں کو ہر طرح سے روکنے اور دنیا بھر کے ممالک کے درمیان اجتماعی اور حقیقی تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
واضح رہے کہ جمعہ کو پاکستان ...
پسند بودھسٹوں کے مظالم کا شکار ہیں۔ 2012 میں اس صوبے میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے شدید حملوں کے بعد تقریبا سوا لاکھ روہنگیا بے گھر ہو چکے ہیں اور انتہائی قابل رحم حالت میں کیمپوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔ میانمار کی حکومت نے سیکورٹی کے بہانے ان پر کہیں بھی آنے جانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور و ...