نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
پاراچنار کی افغان سرحد پر واقع گاؤں پیواڑ میں سید فضل حسین الحسینی کے گھر میں پیدا ہوئے، اس دور دراز، دشوار گذار، بلند و بالا پہاڑوں میں گھرے قبائلی گاؤں کے بچے کو خدا کے لطف و کرم سے جو مقام ملنا تھا اس کے بارے کسی کے خیال و خواب بھی نہیں آیا ہو گا۔ انتہائی نجیب و شریف خاندان سے تعلق اپنی جگہ عارف ...
پاراچنارمیں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے بعد مجلس وحدت مسلمین نے تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصرعباس نے پاراچنار کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے اس واقعے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کی ...
پاراچنار کے علاقوں میں موجود اپنی پوسٹوں سے سرحد کے اس پا شدید گولہ باری کر رہی ہیں جبکہ مقامی افراد کو ہوشیار رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ رات کے وقت ہونے والی گولہ باری سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل جاتا ہے۔ پاکستانی حکام کا دعوی ہے کہ داعش اور طالبان، افغانس ...
پاراچنار میں ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ الوقت - پاکستان کے قبائلی علاقے فاٹا کے كرم ایجنسی کے علاقے پاراچنار میں ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پولیٹكل انتظامیہ کے مطابق پاراچنار کی عید گاہ بازار میں و ...
پاراچنار کے شیعوں کے خلاف ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر اعتراض کرتے ہوئے مظاہرے کئے۔ الوقت - پاکستان کے عوام نے دار الحکومت اسلام آباد اور ملک کے کئی دیگر شہروں میں پاراچنار کے شیعوں کے خلاف ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر اعتراض کرتے ہوئے مظاہرے کئے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے د ...
پاراچنار میں شیعہ رہائشی علاقے ایک بازار میں شدید دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - پاکستان کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاراچنار میں شیعہ رہائشی علاقے ایک بازار میں شدید دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔
پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاک ...
پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ الوقت - ایک دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار نے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ايرنا کی رپورٹ کے مطابق تحریک طالبان پاكستان کی ایک شاخ جماعت الاحرار نے ویڈیو جاری کرکے جمعے کو ہونے والے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
جمعے کو شمال مغر ...
پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت تنقید کی ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ نے پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت تنقید کی ہے اور پاکستانی حکومت، عوام اور حملے سے متاثر ہونے والوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ جب تک کچھ لوگ، گفتگو کی جگہ، ...