نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ٹرینگ کا آغاز کیا ہے۔اور یہ کہا جاتا کہ طالبان کے مختلف گروہوں کے کمانڈر ملک کے مختلف علاقوں میں داعش کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں۔ اس نیوزرپورٹ اور داعش کی طرف سے شائع کی گئے نقشے کے مطابق اس گروہ نے اپنے زیر تسلط علاقوں کو وسعت دینے کےلئے اپنی پانچ سالہ منصوبہ بندی کا اعلان کیا ہے۔اس منصوبہ کے م ...
ٹرینگ کا آغاز کیا ہے۔اور یہ کہا جاتا کہ طالبان کے مختلف گروہوں کے کمانڈر ملک کے مختلف علاقوں میں داعش کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں۔ اس نیوزرپورٹ اور داعش کی طرف سے شائع کیئےگئے نقشے کے مطابق اس گروہ نے اپنے زیر تسلط علاقوں کو وسعت دینے کےلئے اپنی پانچ سالہ منصوبہ بندی کا اعلان کیا ہے۔اس منصوبہ کے م ...
داعش کے خوفناک کیمپوں میں معصوم بچوں کو یہ سکھایا جاتا ہے کس طرح سے قتل عام کرنے کےلئے مختلف ہتھیار استعمال کئےجاتے ہیں اور کس طرح سے انسانوں کا سر قلم کیا جاتا ہے۔ الوقت- تشدد وہ بھی نہایت ہی بہیمانہ اور غیر انسانی شکل میں داعش دہشتگرد گروہ کا طریقہ کار جس سے وہ اپنے زیر قبضہ علاقوں کےعوام میں رعب ...
ٹرینگ دینے اور اپنے گروہ میں شامل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ اس کے لئے اس نے سوشل میڈیا، میڈیا اور اپنے داخلی ایجنٹوں کا سہارا لیا ہے۔ انہیں ذرائع سے اس نے اپنے جنگجوؤں کو بم بنانے اور دھماکہ کرنے کی بھی ٹرینگ دی ہے۔
3- برسلز اور اس سے پہلے پیرس دھماکوں نے یہ ثابت کر دیا کہ یہ دھماکے لاچار اور مجبور ا ...
ٹرینگ حاصل کرنے والے یہ بھی سیکھتے ہیں کس طرح دیگر افراد کو خودکش حملےکرنے کے لئے گروہ میں شامل کیا جائے۔
اس رپورٹ میں دلچسپ نکتہ یہ ہے کہ اس گروہ میں بیلجیئم کے شہری سب سے زیادہ ہیں۔ شواہد سے پتا چلا ہے کہ 123 افراد میں 70 کا تعلق بیلجیئم سے ہے۔
انسداد دہشت گردی کے شعبے کے تجزیہ نگار انڈرو ...
ٹرینگ کے شعبے میں بہت سے ایٹنی رائٹ پولیس فورس کے جوان بحرین کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
اسرائیل کے علاقائی تعاون کے وزیر نے کہا کہ اسرائیل، خلیج فارس کے عرب ممالک کے ساتھ تعلقات میں توسیع کے لئے متعدد روشوں کا استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے اس سے پہلے بھی کہا تھا کہ تل ابیب میں بحرین کے بادشاہ اور ان ک ...