نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ولادیمیرپوتین نے ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون شروع کرنے کے فرمان پر دستخط کردیئے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ماسکو میں روسی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر پوتین کے جاری کردہ حکم کے تحت ایران اور روس مشترکہ جوہری منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔ اس حکم کے تحت ایران کو جوہری ٹیکنالوجی اور متعلقہ آلات ک ...
ولادیمیرپوتین ، پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف، ارجٹائن کے صدر، آئس لینڈ کے وزیر اعظم اور سعودی عرب کے فرمانروا۔ 500 ہندوستانیوں سمیت بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن، ان کی بہو ایشوریہ رائے بچن، ڈی ایل ایف کے پروموٹر کے پی سنگھ، انڈیا بلس کے سمیر گہلوت اور سابق سالیسٹر جنرل ہریش سالوے جیسی مشہور ہست ...
ولادیمیرپوتین نے سیکورٹی لحاظ اس مسئلے کو ترجیحات میں قرار دیا کیونکہ کہ خطرہ کرملن کے لئے سب سے بڑا خطرہ تصور کیا جاتا ہے۔ بہرحال رو نے افغانستان میں حالبہ برسوں میں جو اقدامات انجام دیئے ہیں، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ روس اس مسئلے کو ہلکا نہیں سمجھ رہا ہے بلکہ پوری سنجیدگی سے اس مسئلے کو آگے ...
ولادیمیرپوتین نے یہ بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ انہیں ترک عوام سے کوئی مسئلہ نہیں ہے اور تمام مشکلات کی جڑ ترک حکومت ہے، ضمنی طور پر یہ پیغام دیا کہ وہ ترکی کے ساتھ تعلقات میں توسیع کے خواہشمند ہیں، اس شرط کے ساتھ کہ ترک حکام اپنا رویہ تبدیل کریں۔ در ایں اثنا ترک حکومت کی جانب سے جاری ہونے والا ...