نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
میٹروپولیٹن سیشن عدالت کے جج نے 10 جنوری 2015 کو پولیس کی جانب سے پیش کی گئی جارج شیٹ کو منظور کرتے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال ہونے والے مظاہروں میں 120 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اپوزیشن کارکنوں نے بسوں اور ٹرکوں پر پیٹرول بموں سے حملے کئے تھے۔
میٹرو اسٹیشن پر دو دھماکے ہوئے تھے۔ ان دھماکوں میں 35 افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ ان حملوں کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کی تھی اور مغرب میں مزید حملوں کی دھمکی دی تھی۔
میٹرو اسٹیشن کے قریب ہوا۔ یہ مقام کچھ اہم سیاحتی مقامات سے چند قدموں کے فاصلے پر ہے جن میں سلیمانيہ مسجد بھی شامل ہے۔ سیکورٹی سے متعلق احتیاط کرتے ہوئے میٹرو اسٹیشن کو بند کر دیا گیا ہے۔
تصاویر میں دکھائی دے رہا ہے کہ دھماکے کے بعد بس کے پرخچے اڑ گئے اور قریب کی دکانوں کی کھڑکیوں ٹوٹ گئيں ۔ ق ...
میٹرو کے ڈرائیوروں کی ہڑتال کی وجہ سے تقریبا نو لاکھ مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ الوقت - لندن میں میٹرو کے ڈرائیوروں کی ہڑتال کی وجہ سے تقریبا نو لاکھ مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ لندن میٹرو کے ڈرائیورو ...
میٹرو ٹرینیں ان مسافروں سے بھری ہوئی تھیں جو ریلی میں شرکت کرنے جا رہے تھے۔ حکام کا کہنا تھا کہ مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے تک تقریبا 6 لاکھ لوگوں نے میٹرو ٹرین کا استعمال کیا تھا۔
بوسٹن، نیویارک، شکاگو اور لاس اینجلس میں بھی منعقد ریلیوں میں لوگوں نے واشنگٹن کی طرح بہت بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
نیو یا ...
میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ ایک 52 سالہ شخص کو برطانیہ میں اقتصادی بدعنوانی کے شک میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ہوائی جہاز پر سوار مسافروں نے بتایا کہ طیارے کو اسٹینسٹیڈ ایئر پورٹ پر چھ گھنٹے تک روکے رکھا گیا اور اس درمیان ہتھیاروں سے لیس آٹھ پولیس اہلکاروں نے ایک شخص کو گرفتار کیا۔
اسٹ ...
میٹرو ٹرین میں ہونے والے دھماکے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکہ کے بعد شنيا پلوشاڈ میٹرو اسٹیشن پر مختلف ایمبولینسز اور امدادی کارکن پہنچ گئے۔ سینٹ پيٹرز برگ کی ایمرجنسی سروس کا کہنا تھا کہ دھماکے دو مختلف میٹرو اسٹیشنوں کی دو مختلف ٹرینوں میں ہوئے۔ نیوز ایجنسی انٹرفیكس نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہ ...