نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مہاجرت کے اس عمل کے لئے یورپ کے طاقتور ممالک کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔ ان کا کہنا کہ یورپی ممالک کی پالیسیوں کی وجہ سے تشدد زدہ علاقوں میں دہشت گردی اور جنگ کی آگ بھڑکی ہے، جس کے نتیجہ میں لوگ گھر چھوڑ کر جانے پر مجبور ہیں۔
مہاجرت کے ذریعے شامی شہریوں سے اس ملک کو خالی کرانا تھا۔
ريانویستی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وکی لیکس کے بانی جوليان آسانج نے کہا کہ منظم پروگرام کی بنیاد پر شام کے ہزاروں لوگوں کو اپنے ملک سے مہاجرت پر مجبور کیا گیا اور شام میں جنگ سے فائدہ اٹھانے والے فریق، امریکا کے كنزرویٹو، دفاعی صنعت ...
مہاجرت پر مجبور کیا، اس وقت آپ کہا تھے؟
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ جب ہم داعش کے خاتمے کے قریب پہنچ گئے تو کچھ افراد عراق کے سنی مسلمانوں کی تشویش کے بہانے وا ویلا مچانے لگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ترجیحات شہریوں کی حفاظت اور داعش کے چنگل سے ان کو نجات دلانا ہے، جب دہشت گردی کا چیلنج بڑا تو سبھی ...
مہاجرت کا مسئلہ ہے۔ بہر حال اس وقت علاقے اور علاقے کی باہر کی تمام تر طاقتوں کو ان مسائل کے حل کے لئے لبنان کی مدد کرنی چاہئے تاکہ لبنان ان مسائل پر کامیاب ہو سکے۔
مہاجرت کو محدود کرنے کے لئے قومی سرحدوں کو مضبوط کرنے، اس بحران کو شدت اختیار کرنے سے روکنے کے لئے لئے یورپی پارلیمنٹ کی پالیسیوں کا ساتھ نہ دینا اور اسی طرح طاقتور فلاحی حکومتوں کا بر سر اقتدار آنا، یورپ کے عوام کے اہم مطالبات میں تبدیل ہوگئے۔ اس بنیاد پر بائیں بازو کی جماعتیں عوام میں زیادہ مقبول ...
مہاجرت پر مجبور کرنا اور عوام کی منتقلی۔ اگر یہ راہ حل بھی مؤثر سمجھیں لیکن ہمارے سامنے دو بنیادی مسائل کھڑے ہو جائیں گے۔ پہلا یورپ میں مسلسل جنگ کے بعد قومیت کا مسئلہ حل ہوگیا۔ دوسرا مشرق وسطی میں فرقہ وارانہ تصادم اور قومی جھڑپیں یورپ سے زیادہ پیچیدہ ہیں۔ مثال کے طور پر عراق کے مختلف ص ...
مہاجرت کر گئے۔ ہجرت کرنے والے یہودی اپنے ساتھ توریت کے نادر نسخے لے گئے۔ بعض یمنی افراد کا کہنا ہے کہ مذکورہ نسخے یمن کی ثقافت کی خاص وراثت ہے جبکہ کچھ افراد کا کہنا ہے کہ یہ یہودیوں کی خاص وراثت تھی جسے وہ اپنے ساتھ لے گئے تاہم اس میں سب سے اہم موضوع ان کی خفیہ ہجرت ہے۔ جب یہ وفد صیہونی حکومت ...
مہاجرت پر مجبور کئے گئے، کئی عشرے گزرنے کے بعد بھی سفید فام اشکنازی یہودیوں کی نسل پرستی کا شکار ہیں۔
اسرائیلی اعداد و شمار کے مرکز کی جانب سے کی گئی تحقیقات سے پتا چلتا ہے کہ ایتھوپیائی یہودی جنہیں مرزاحی یہودی کہا جاتا ہے، اشکنازی یہودیوں سے کم تعلیم یافتہ ہوتے ہیں۔ اسرائیل میں پیدا ...