نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
منصوبہ تیار کرتے ہیں۔ اب یہ سوال ہوتا ہے کہ پاکستانی حکام نے اس حملے کے بعد اتنا شدید رد عمل کیوں ظاہر کیا۔ اس موضوع کی اہمیت کے پیش نظر ہم نے تہران کی مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر اور جیوپولیٹکل کے ماہر ڈاکٹر مصطفی رشیدی سے گفتگو کی۔ انہوں نے افغانستان اور پاکستان کے حالیہ کشیدہ تعلقات اور ...
منصوبہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
الطلیباوی نے کہا کہ عراقی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں کے ذریعے داعش کے محاصرے کا حلقہ جتنا بھی تنگ ہوتا جاتا ہے، محاصرے کا شکار علاقوں میں داعش مخالف نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے فوجیوں کا آپریشن اتنا ہی تیز ہو جاتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ نام نہاد بین ...
منصوبہ بنا رہا ہے۔ الوقت - مالدیپ اپنا ایک جزیرہ سعودی عرب کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
مالدیپ بحیرہ ہند کے ساحل واقع ہے لہذا اس فیصلے سے ہندوستان کے سامنے سیکورٹی سے متعلق متعدد چیلنجز پیدا ہو سکتے ہیں۔ مالدیپ کی اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے بعد یہاں وہابی نظریات می ...
منصوبہ کے تحت ایک مقررہ وقت پر صہیونی انتہا پسند مسجد الاقصی پر حملہ کرتے ہيں۔
مسجد الاقصی کے سیکورٹی اہلکاروں کی گرفتاریاں، کھدائی جاری رہنا، آئے دن مسجد الاقصی پر دھاوا بولنا، اسلامی وقف بورڈ کو شیشوں کے کمرے کے پاس اپنی ذمہ داریوں پر عمل درآمد سے روکنا، یہ وہ کاروائیاں ہیں جو اسرائیل نے مسجد ال ...
منصوبہ ایران نے تیار کیا تھا۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا کہ موجودہ وقت میں ہم ایرانی کی جانب سے حمایت یافتہ دہشت گردی کا مقابلہ کر رہے ہیں ، ہم نے دنیا کو اس کی توسیع کی بابت خبردار کر دیا ہے اور ہم اس کے خلاف اپنے اقدامات جاری رکھیں گے، ارجنٹائن ہو ہوئے حملے کے بعد سے ایران اور حزب ال ...
منصوبہ ہے جس کی ناکامی نتن ياہو بھی سمجھ گئے ہیں اور اسی سب چیزوں کے پیش نظر وہ ماسکو کا دورہ کر رہے ہیں۔
جنگ کے بعد شام کے بارے میں گفتگو : شام کے صدر بشار اسد کے مخالفین کی بھرپور حمایت کرکے شام کے حالات میں اسرائیل اس وقت سب سے اہم کھلاڑی کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ اس جنگ کی وجہ سے اسرائیل ...
منصوبہ قرار دیا ہے جس کا کوئی پروگرام نہ ہو۔ نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ کے اس منصوبے کے بارے میں لکھا کہ اس طرح کے منصوبے معمولا بڑے آب و تاب سے شروع کئے جاتے ہیں تاکہ صدر مسلح افواج کو مزید طاقتور بنائے لیکن ایسا سمجھا جاتا ہے کہ مسلح افواج ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ محبوب ہیں۔
مقالے میں لکھا گیا ہے کہ اس&nbs ...
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا الحشد الشعبی کے کمانڈروں کی ٹارگٹ کلنگ کے لئے کچھ فوجی تیار کر رہا ہے۔ الوقت - عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا الحشد الشعبی کے کمانڈروں کی ٹارگٹ کلنگ کے لئے کچھ فوجی تیار کر رہا ہے۔
بعض باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا نے کچھ عراقی فوجیوں کو ٹریننگ دی ہے اور اس نے ...
منصوبہ بندی کی سطح سے عرب ممالک بھی آگاہ ہیں۔ الوقت - صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ شام کے اندر اس کی فوجی مہم کی کوئی حد نہیں ہے اور اس کی اس منصوبہ بندی کی سطح سے عرب ممالک بھی آگاہ ہیں۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے ترجمان اووير گونڈلمین نے کہا کہ شام میں اسرائیل ...
منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جون کے آخر تک یہ میزائل سسٹم کام کرنے لگیں گے۔
امریکا کے اس اقدام سے جزیرہ کوریا میں کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے اور دفاعی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا کے اس اقدام سے علاق میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا۔
حالیہ دنوں میں شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی ...