نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ملازمین کی تین روزہ ہڑتال کی وجہ سے تقریبا 9 لاکھ افراد اپنی منزل مقصود نہیں پہنج سکے ہیں اور ان تین دنوں سے جاری ہڑتال کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے سر و ساماں میٹرو اسٹیشن اور سڑکوں کے کنارے پڑے ہوئے ہیں۔
جنوبی برطانیہ میں ہونے والا یہ تین روزہ ہڑتال نوے کے عشرے میں سب سے بڑا ہڑتال ...
ملازمین کو اوباما کے دور اقتدار میں تیل کی پیداور کے شعبے میں سخت قوانین کا سامنا تھا اب وہ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے سے کھلی فضا میں کام کر سکیں گے۔ شیل کمپنی ملک کی توانائی کی خودمختاری کی حامی رہی ہے۔
ملازمین سوار تھے۔
دوسرا انکشاف : قندہار میں حملہ
کابل دھماکے کے تھوڑی ہی دیر بعد یہ خبر موصول ہوئی کہ قندہار کے گونر کے گیسٹ ہاوس میں دہشت گردانہ حملہ ہوا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق قندہار صوبے کے گورنر کے ترجمان صمیم خپلواک نے کہا کہ قندہار گورنر کے گیسٹ ہاوس میں ہونے والے دو شدید بم دھماکوں میں ...
ملازمین پر اسكارف اور اسلامی علامت سمجھی جانے والی کوئی چیز بھی پہننے پر پابندی لگانے پر غور کر رہا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق آسٹریائی حکومت یہ قدم حزب اختلاف کی فریڈم پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو کم کرنے کے لئے اٹھا رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آسٹریائی حکومت نے اسلام ...
ملازمین نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ یقینی طور پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اس تعلق سے ہماہنگی کی ہے اور یہ موقف، ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز اور ابو ظبی کے ولیعہد محمد بن زاید اور متحدہ عرب امارات کی مسلح فوج کے سربراہ کے ساتھ ہوئی ٹیلیفونی گفتگو کے ...
ملازمین اور مزدووں کو مالی بحران کی وجہ سے فارغ کر دیا جبکہ اس کمپنی میں دو لاکھ ملازمین بر سر روزگار تھے۔ اسی طرح یہ بھی سننے میں آ رہا ہے کہ اس کمپنی میں کام کرنے والے 12 ہزار سعودی ملازمین بھی بے روزگار ہوگئے ہیں۔ نوکری سے نکالے گئے ملازمین اور مزدوروں نے اپنی تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے پر&nb ...
ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے اور وزارت خارجہ کو منہدم کرنے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے حکام کو دیگر ممالک کے سربراہوں سے ہونے والی ملاقاتوں سے دور کر دیا گیا ہے اور وائٹ ہاؤس وزارت خارجہ کے حکام سے مشورے نہیں لے رہا ہے۔
ٹرمپ کے داماد جرارڈ كوشنر کی مداخلت سے بھی وزارت خارجہ ...
ملازمین کے دستاویزات سختی سے چیک کئے جا رہے ہیں۔ الوقت - سعودی عرب نے مختلف شہروں میں سیکورٹی انتظامات انتہائی سخت کر دیئے ہیں اور غیر ملکی مزدوروں اور ملازمین کے دستاویزات سختی سے چیک کئے جا رہے ہیں جبکہ متعدد ملازمین کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔
سعودی حکومت کے مخالفین کو پورے ملک میں سخت سیکورٹی انت ...
ملازمین کو کسی بھی طرح کے سیاسی، مذہبی یا فلسفیانہ علامت کے استعمال سے روک سکتے ہیں۔
عدالت نے کہا کہ یہ قانون کسی کسٹمر پر نافذ نہیں ہو سکتا بلکہ کمپنی کے ملازمین پر نافذ ہوگا۔
یہ پہلی بار ہے کہ یورپ کی اعلی عدالت نے کام کرنے کی جگہ پر حجاب پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ بیلجیم کی ...