:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
عراق ، داعش کی سب سے بڑی جیل کا انکشاف

عراق ، داعش کی سب سے بڑی جیل کا انکشاف

Tuesday 13 December 2016
معاملات سزائے دیا کرتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عراقی فوج کے پہنچنے سے پہلے ہی داعش نے تمام قیدیوں کو ایک نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اس سے پہلے گزشتہ منگل کو سیکورٹی اہلکاروں نے القادسیہ کے مقام پر بھی ایک بڑی جیل کا پتا لگایا تھا۔
alwaght.net
سعودی عرب اپنے مسائل حل کرے : حیدر العبادی

سعودی عرب اپنے مسائل حل کرے : حیدر العبادی

Wednesday 28 December 2016 ،
معاملات میں مداخلت سے باز آئے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت سے باز آئے۔ عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے بارے میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حیدر العبادی نے کہا کہ الجبیر کا ب ...
alwaght.net
صیہونی حکومت، عرب ممالک سے سمجھوتہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے : معاریو

صیہونی حکومت، عرب ممالک سے سمجھوتہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے : معاریو

Wednesday 11 January 2017 ،
معاملات میں اسرائیل اور کچھ عرب ممالک کے مشترکہ نظریات کے بارے میں بیان دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے اقتدار کے زمانے کے ابتدائی برسوں میں تل ابیب کے لئے یہ بہت بڑا خطرہ ہوگا کہ امریکا اور عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب کے تعلقات میں بڑی تبدیلی کا مشاہدہ کیا جائے۔ کھانا نے دعوی کیا کہ نتن ياہو ف ...
alwaght.net
ایرانی وفد 23 فروری کو سعودی عرب کا دورہ کرے گا

ایرانی وفد 23 فروری کو سعودی عرب کا دورہ کرے گا

Thursday 12 January 2017 ،
معاملات سمیت ایران کے مطالبات پیش کئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کی نااہلی اور بد انتظامی کی وجہ سے حج کے دوران سانحہ منا رونما ہوا تھا جس میں 477 ایرانی حاجیوں سمیت سات ہزار سے زیادہ حاجی شہید ہوئے تھے۔
alwaght.net
امریکا نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا ہے : ایران

امریکا نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا ہے : ایران

Tuesday 24 January 2017 ،
معاملات میں بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی نظر میں جو چیز اہم ہے وہ پابندی اور معاہدے کا سیاسی پہلو ہے کیونکہ اس سلسلے میں کچھ مسائل موجود ہیں اور وہ یہ ہیں کہ فریق مقابل نے ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ہے۔
alwaght.net
امریکا، یورپی یونین میں مداخلت نہ کرے : موگرینی

امریکا، یورپی یونین میں مداخلت نہ کرے : موگرینی

Saturday 11 February 2017 ،
معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ الوقت - یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکا کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرتا اور اسے توقع ہے کہ امریکا بھی اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریكا موگرینی نے جمعے کو ...
alwaght.net
بحرین کو ایران نے دیا دندان شکن جواب

بحرین کو ایران نے دیا دندان شکن جواب

Monday 6 March 2017 ،
معاملات کے پراسیکیوٹر احمد حمادی نے ہفتہ کو دعوی کیا تھا کہ ایک 54 رکنی دہشت گرد گروہ کی نشاندہی کی گئی ہے جس کے 12  رکن ایران و عراق کے ہیں جبکہ ایک دہشت گرد جرمنی کا شہری ہے۔  ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پیر کو بحرینی حکام کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کے حکمر ...
alwaght.net
مصر، حسنی مبارک کی آزادی کا اعلان

مصر، حسنی مبارک کی آزادی کا اعلان

Tuesday 14 March 2017 ،
معاملات پر دوبارہ سماعت کے لئے 2011  کے قتل عام میں ہلاک افراد کے اہل خانہ کی درخواست کو بھی مسترد کر دیا جس سے حسنی مبارک کے خلاف کیس پر دوبارہ سماعت کی اپیل کا امکان ختم ہو گیا ۔
alwaght.net
صدر مملکت کا تاریخی ماسکو دورہ، روسی وزیر اعظم سے ملاقات

صدر مملکت کا تاریخی ماسکو دورہ، روسی وزیر اعظم سے ملاقات

Tuesday 28 March 2017 ،
معاملات میں باہمی تعاون کے شعبوں میں دونوں ممالک کے تعاون میں توسیع کے عمل میں ایک نیا باب کھل جائے گا۔ انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں ایران اور روس کے تعاون کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یقینا یہ تعاون، علاقے اور دنیا میں امن، سیکورٹی اور استحکام کے عمل پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔ &n ...
alwaght.net
ڈاکٹر روحانی کا دورہ روس کامیاب، اہم سمجھوتوں پر دستخط

ڈاکٹر روحانی کا دورہ روس کامیاب، اہم سمجھوتوں پر دستخط

Wednesday 29 March 2017 ،
معاملات کے حل اور اقتصادی معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں۔ در ایں اثنا دونوں ممالک کے درمیان 14 اہم سمجھوتوں پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔ صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ روس اختتام پذیر ہو گیا ہے اور وہ منگل کی رات تہران لوٹ آئے۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے