نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مرتد و كافر كہتے ہيں۔
اس سے پہلے كہ بريلوي مذہب كے بارےميں بتايا جائے مختصراً ديو بندي اور اہل حديث كي طرف اشارہ كرتے ہيں۔
ü ديو بندي:
اہل سنت كا پہلا فرقہ ديوبندي اعتقادي حوالے سے تعصب اور افراط كا شكار ہے۔ اور ديو بندي كي اكثريت مذہب تشيع اور بريلوي كو كافر سمجھتي ہے اور مزارات پر بھي نہيں جاتے ...
مرتد سلمان رشدی کے واقعے میں ایک بار پھر برطانیہ کے ساتھ سفارتی تعلقات کا منقطع ہونا اور انیس سو نوے میں دوبارہ برطانوی سفارتخانے کا کھولاجانا نیز اسکے چار برسوں بعد پھر تہران اور لندن میں ایک دوسرے کے سفارتخانوں کا بند ہونا اور گذشتہ ہفتے دوبارہ دونوں سفارتخانوں کا کھولاجانا ماضی سے لے کر حال تک ک ...
مرتد ثابت کیا جا رہا ہے۔ پولیٹیکو میگزین کا کہنا ہے کہ اگر چاہتے ہیں کہ گوانتانامو میں کسی کو قید کیا جائے تو بہتر ہے کہ سلفی اور وہابی مبلغین کو وہاں لے جائیں، نہ ان کو کہ جو ان کے تربیتی مکر و فریب کا شکار ہوئے۔ اس رپورٹ کے آخر میں یہ تاکید کی گئی، اگر انتہاپسندی اور تشدد کی روک تھام ممکن نہ ہو تو ...
مرتد کا سر لے کر آئے گا اس کو پانچ لاکھ ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارنامہ انجام دینے والے کو یہ انعام کی رقم دی جائےگی چاہئے جہاں اور جب بھی یہ کارنامہ انجام دے۔ اس شرط کے ساتھ کہ اس کے قتل کا ثبوت فراہم کرے۔ اس بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ المحیسنی ادلب کے علاقے میں ہے او ...
مرتد، منحرف اور بے دین مصنف سلمان رشدی کی سیکورٹی پر برطانیہ کی حکومت کو ہر سال دس لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کرنی پڑتی ہے۔ الوقت - بدنام زمانہ ، مرتد، منحرف اور بے دین مصنف سلمان رشدی کی سیکورٹی پر برطانیہ کی حکومت کو ہر سال دس لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کرنی پڑتی ہے۔
اسلامی انقلاب کے عظیم رہنما ا ...