نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
محمد بن سلمان کی سربراہی میں تین اصل اہداف حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے:
1 - امریکا کی جانب سے سیکورٹی خرچہ پورا کرنا جس کے بارے میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بارہا کہہ چکے ہیں، اسی کے ساتھ خلیج فارس میں علاقائی نیٹو کے دفاتر میں توسیع بھی ہوگی۔
2 - ایران اور اس کے اتحادیوں پر شام اور خا ...
محمد ثابت نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے حملہ کرکے القبہ، الشاف اور العاشر بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
کمپنی نے خراب تین سپلائی لائنز کی تعمیر نو کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے بدھ کی رات ایک بیان جاری کر کے کہا تھا کہ اس کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں تحریک حما ...
محمد سہوان نامی قیدی کو شہید کر دیا گیا ہے۔
2017 کے آغاز میں جب سے 10 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوئے ہیں، آل خلیفہ کی جیل انتظامیہ نے جیلوں میں بند قیدیوں کو خاص طور پر سیاسی قیدیوں کو انتہائی اذیتیں دینا شروع کر دیا ہے۔
آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے دعوی کیا تھا کہ جیل توڑ کر 10 قیدی فرار ہوگئے ...
محمدی نے حج ابراہیمی کی بحالی کے لئے ایران کی شرائط کے بارے میں کہا تھا کہ ایرانی زائرین کے لئے قانونی اور سفارتی مدد کے امکانات، منا میں شہید ہونے والے 464 ایرانی حاجیوں کو معاوضہ کی ادائیگی، ایرانی زائرین کی عزت و وقار کی حفاظت اور حج کے ارکان کے دوران حاجیوں کی حفاظت کی جانب سے اطمینان، اسلامی جم ...
محمد ادریس نے بھی کہا ہے کہ میانمار کی فوج مسلمانوں کو سخت ایذائیں دیتی ہے۔
اسی سلسلے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک تحقیقاتی ٹیم میانمار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ وہ میانمار میں قتل عام، خواتین کی عصمت دری اور مظالم اور صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں کو ہراساں کئے جانے کے اقدامات ک ...
محمد جواد ظریف نے روئٹرز خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں روس، ضرورت پڑنے پر کبھی کبھی ایران کے فوجی اڈوں کو استعمال کر سکتا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ایران میں روس کا کوئی فوجی ٹھکانہ نہیں ہے اسی لیے ضرورت پڑنے پر ہی روس، ا ...
محمد طاہر النمر اور مقداد محمد النمر ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آل سعود کے سکیورٹی اہلکار لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں۔
العواميا مشرقی سعودی عرب کا شیعہ مسلم اکثریتی علاقہ ہے۔
غور طلب ہے کہ آل سعود حکومت نے 2 جنوری 2016 کو سعودی عرب کے ممتاز عالم دین دین آیت ...
محمد ابراہیم طوق اور محمد رضی عبداللہ کو دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے بے بنیاد الزام میں سزائے موت سنائی ہے جس کی شدید الفاظ میں مخالفت کی جا رہی ہے۔
عدالت نے اسی طرح بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ حسن عیسی کو بھی اسی کیس میں میں ملوث ہونے کے الزام میں 10 سال کی سزا سنائی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بحرین میں ...
محمد علی گجر کی درگاہ میں پیش آیا۔ چٹھہ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ درگاہ کی نگرانی کرنے والوں نے زائرین اور عقید مندوں کو پہلے کوئی نشہ آور دوا دی اور پھر وار کیا اور ڈنڈے سے مارا پیٹا جس سے ان کی موت ہو گئی۔
انہوں نے کہا ہم نے درگاہ کی نگرانی کرنے والوں وحید اور یوسف سمیت پانچ افراد کو حراست میں لی ...
محمد بن زائد النہيان نے اسی سلسلے میں گزشتہ دسمبر میں نیویارک کا خفیہ دورہ بھی کیا تھا۔ اس سفر میں انہوں نے ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلين، ٹرمپ کے داماد جارڈ كوشنر اور وائٹ ہاوس کے اسٹرٹیجک امور کے سربراہ اسٹیو بینن سے گفتگو کی تھی۔
زائد اور ان کے بھائی نے جو متحدہ عرب امارات کے قومی ...