نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
لڑکا دوہزار چودہ میں اسکول چھوڑ کر شام میں اپنے داعشی بھائي سے جاملا۔
داعش کے وحشی مکتب میں تربیت پانے والا ایک اور معروف بچہ تین سالہ آسٹریلین بچہ ہے، اسکی تصویر میں اسے ہتھیار کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ داعش نے ایک تین سالہ بچے کی تصویر بھی نشر کی ہے جس میں وہ اپنی گڑیا کا سر کاٹ ...
لڑکا اور 20 دیگر غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گرد بھی مارے گئے۔
دہشت گردوں کے درمیان ابو فراس بہت ہی بدنام نام تھا۔ ابو فراس انتظامیہ اور مذہبی امور جیسے حساس موضوعات پر النصرہ فرنٹ کی جانب سے تبصرہ کرتا تھا۔
تکفیری میڈیا کے مطابق، فراس النصرہ فرنٹ کے بانیوں میں تھا اور وہ 80 کی د ...
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان اور ایک لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ الوقت - اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان اور ایک لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
ان دونوں کو اسرائیلی فوجیوں نے بدھ کی صبح اس وقت گولی ماری جب وہ شہر بیت المقدس کے شمال میں واقع قلنديہ پاس سے گزر رہے تھے۔
شہ ...