نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
لاکھ عام شہریوں کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا ہے جبکہ ہزاروں افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی علاقائی نائب صدر لین معلوف نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے کی وجہ سے اس ملک میں ضرورت کی اساسی اشیاء کا فقدان ہو گیا ہے اور اس وقت پونے دو کروڑ یمنی شہری اپنی کی ضرورت کی اساسی اشیاء سے محروم ...
لاکھ مسلمان اس ملک میں رہ رہے ہیں جن میں سے 70 ہزار پناہ گزین ابھی حال ہی میں میانمار سے بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔
واضح رہے کہ میانمار کے صرف راخین صوبے میں دس لاکھ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں تاہم اس ملک کی حکومت ان مسلمانوں کو نہ تو میانمار کا شہری قبول کر رہی ہے اور نہ ہی انہیں شہری حقوق دے رہی ہے۔
لاکھ سے زیادہ دہشت گردوں کو شام بھیج کر مزاحمت کے مرکز کے مقابلے میں ذرا بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علاقے میں امریکی سازشوں کے مقابلے میں مزاحمت کا مرکز مضبوط ہے، کہا کہ عراق اور افغان جنگ میں امریکہ کے پانچ ہزار سے زائد فوجی ہلاک اور 15 ہزار زخمی ہوئے جبکہ اس کا لا ...
لاکھ یمنی شہریوں کو مدد کی ضرورت ہے۔
انسان دوستانہ امداد کے امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل اسٹیفن اوبرائن نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ میں ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں 1400 بچے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت یمن کی ایک تہائی آبادی یعنی ایک کروڑ 90 لاکھ لوگوں کو ا ...
لاکھ ڈالر حاصل کرنے کے لئے یہ ذلت برداشت کی ہے۔
انہوں نے جنرل راحیل شریف کی جانب سے اس ذلت آمیز عہدہ قبول کرنے کا مقصد، شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا قرار دیا جو امریکہ کے حکم سے ممکن ہوا ہے۔
جنرل مرزا اسلم بیگ کا کہنا ہے کہ مسلمان بہت ہوشیار ہیں اور وہ ظلم برداشت نہیں کریں گے ...
لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہو چکے ہیں۔ اسی طرح ان حملوں میں اب تک یمن کا 80 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کے حملوں اور محاصرے کی وجہ سے ہزاروں یمنی شہریوں کو اشیاء خورد و نوش اور ادویات کی بھی شدید کمی کا سامنا ہے۔
لاکھوں ایرانی زائرین کی وجہ سے ملک کے کچھ صوبوں سے بے روزگاری ختم ہو گئی ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے علاقائی مسائل اور کچھ ممالک میں پائی جانے والی بدامنی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی اختلافات کی وجہ سے کچھ ممالک میں المیہ پیدا ہو گیا اور انہی المیے میں سے ایک دہشت گرد گروہ داعش بھی ہے۔
حیدر ...
لاکھ ٹن سالانہ یوریا اور امونیا کی پیداوار پلانٹ کی پیشرفت کو لے کر تعاون کے لئے ایک مفاہمتی نوٹ پر دستخط کئے۔ کھیل اور دونوں ممالک کی تعلیمی توانائی کے شعبے میں تعاون کو لے کر بھی معاہدے کئے گئے۔ پام آئل کے میدان میں ٹیکنالوجی میں توسیع اور آندھرا پردیش میں چوتھی نسل کے ٹیکنالوجی باغ پر عمل در آمد ...
لاکھ کی آبادی والے روہنگیا مسلمان بنیادی طور پر میانمار کے راخين صوبے میں رہتے ہیں اور کئی دہائیوں سے وہ شدت پسند بودھسٹوں کے مظالم کا شکار ہیں۔ 2012 میں اس صوبے میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے شدید حملوں کے بعد تقریبا سوا لاکھ روہنگیا بے گھر ہو چکے ہیں اور انتہائی قابل رحم حالت میں کیمپوں میں زند ...