نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
قیادت میں بنے داعش مخالف اتحاد کے ترجمان جان ڈوريان نے ٹویٹ کیا کہ امریکی فوج نے شام کے منبج شہر میں اپنی موجودگی کو مضبوط کر دیا ہے تاکہ اس بات کا یقین ہو جائے کہ کرد پپلز پروٹیکشن یونٹ کے جوان وہاں موجود نہیں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی تجاوز کو روکنے اور داعش کو شکست دینے پر توجہ مرکوز ک ...
قیادت والے فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے کے لئے شرط رکھ دی ہے۔ الوقت - پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے کے لئے شرط رکھ دی ہے۔
روز نامہ الاخبار کی رپورٹ کے مطابق جنرل راحیل شریف نے کہا کہ وہ اسی وقت سعودی عرب کے فوجی ا ...
قیادت ناروے کے وزیر دفاع کریں گے۔
در ایں اثنا روس نے اپنی سرحد کے قریب نیٹو کی فوجی مشقوں کو اشتعال انگیز قدم قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ، طویل عرصے سے نیٹو کے ذریعے مشرقی یورپ میں اپنے اثر و رسوخ میں اضافہ کرکے روس کے لئے مسائل پیدا کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔
روس نے ہمی ...
قیادت والے نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کرکے کم از کم 28 عام شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - شام کے رقہ اور دیرالزور نامی شہروں پر امریکہ کی قیادت والے نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کرکے کم از کم 28 عام شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق ہفتے کو امریکی ...
قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ رابطہ کمیٹی کے ایک پارلیمانی وفد سے ملاقات کی۔ اس اجلاس میں شام کی حالیہ صورتحال، شام کے بحران کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسیوں اور بحران کے حل کے لئے مناسب راہ حل کے حصول کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شام کے صدر بشار اسد نے اس ملاقات میں زور دیا کہ شام کے بح ...
قیادت میں بنے نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے مشرقی حلب کے رہائشی علاقوں پر ہوئے فضائی حملوں میں کم از کم دس عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ الوقت - امریکہ کی قیادت میں بنے نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے مشرقی حلب کے رہائشی علاقوں پر ہوئے فضائی حملوں میں کم از کم دس عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
شام کے ...
قیادت میں بنے نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے مشرقی حلب کے رہائشی علاقوں پر ہوئے فضائی حملوں میں کم از کم دس عام شہری جاں بحق ہوئے تھے۔
شام کے ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی اتحاد نے شمال مشرقی حلب سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مسكنہ شہر پر بمباری کی تھی جس میں دس عام شہری ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے ...
قیادت میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں 230 عام شہری ہلاک ہو گئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ الوقت - عراق کے شہر موصل کے مغربی علاقے میں امریکہ کی قیادت میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں 230 عام شہری ہلاک ہو گئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
عرا ...
قیادت میں اسلامی ممالک کا اتحاد کبھی بھی ایران کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ علاقے کے سمندروں خاص طور پر گوادر اور چابہار بندرگاہوں کی حفاظت کے سلسلے میں ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس بارے میں ہمارے مشترکہ پروگرام ہیں۔
جنرل باجوہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقا ...
قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کسی بھی طرح سے ایران کے مفاد کے خلاف کام نہیں کر سکتے، ہم چاہتے ہیں کہ اسلامی ملک دہشت گردی ...