نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے علاقے کے موجودہ حقائق کے بارے میں بیانات اور مواقف کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ سمجھ میں آتا ہے کہ اگر رہبر انقلاب اسلامی کی پیشگی شرطوں نے عملی جامہ پہن لیا تو آئندہ 20 برسوں میں اسرائیل نیست و نابود ہو جائے گا۔
غاصب صیہونی حکومت سے جد جہد، 2013،2 ...
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ نہایت افسوس کے عالم میں حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ اکبر ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی خبر میں نے سنی جو میرے دیر ...
قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آئندہ حج کے لئے سعودی عرب نے ایران کو دعوت نامہ دے دیا ہے۔ الوقت - ایران میں حج و زیارت کے شعبہ میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آئندہ حج کے لئے سعودی عرب نے ایران کو دعوت نامہ دے دیا ہے۔
حجت الاسلام والمسلمين سید علی قاضی عسكر نے پیر کو تہرا ...
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسینہ امام خمینی میں منعقدہ تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔ الوقت - قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسینہ امام خمینی میں منعقدہ تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ...
قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے پیر کو کہا تھا کہ اگلے سال حج کے موضوع پر بحث کے لئے ریاض کی جانب سے باضابطہ دعوتنامہ مل گیا ہے۔ قاضی عسگر کے مطابق، اس دعوتنامے کے متن میں اور گزشتہ دعوتنامے کے متن میں زیادہ فرق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی حکام کے ساتھ مذاکرات میں مسجد الحرام کے حادثے اور سانحہ ...
قائد کی توہین کی گئی تھی۔ امام خمینی نے کتاب کے مصنف کو بے دین اور منحرف قرار دیتے ہوئے 14 فروری 1989 کو جو فتوی دیا تھا وہ یہ تھا: پوری اسلامی دنیا کے غیرت مند مسلمانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ شیطانی آیات کتاب کا مصنف، جس کی کتاب اسلام، پیغمبر اسلام اور قرآن مجید کے خلاف مرتب و شائع کی گئی ہے، ...
قائد انقلاب اسلامی نے کہا کہ یہ بھی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے جو دیگر سیاہ ابواب کی طرح خدا کے فضل سے بند ہو جائے گا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ کانفرنس انتہائی مشکل علاقائی و بین الاقوامی حالات میں منعقد ہو رہی ہے۔ ہمارا یہ علاقہ جو فلسطینی عوام کی جدوجہد کا حامی رہا ہے، ان دنوں تشدد اور مخ ...
قائد انقلاب اسلامی کی تقریر کے دو موضوع کو بڑے آب و تاب سے بیان کیا ہے۔ الوقت - امریکی نیوز ایجنسی ایسوشیٹیڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں تہران میں منعقد چھٹی بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں قائد انقلاب اسلامی کی تقریر کے دو موضوع کو بڑے آب و تاب سے بیان کیا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران ...
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تقریر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے اتحاد اور مزاحمت کو واحد طریقہ کے طور پر قبول کیا جانا ضروری ہے کیونکہ مزاحمت نے جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کی آزادی کے دوران اپنی افادیت ثابت کی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ امت اسلامیہ اور حریت پسن ...
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دخترپیغمبر اسلام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر جمعرات کو کچھ شعراء سے ملاقات کی۔ الوقت - قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دخترپیغمبر اسلام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر جمعرات ...